Nadeem Malik

Wednesday, November 03, 2010

تین نومبر کی کہانی

تین نومبر کی کہانی
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook  NADEEM MALIK
 
http://www.zemtv.com/2010/11/03/islamabad-tonight-3rd-november-2010/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11490
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-november-2010-a-206729/
 
Islamabad Tonight 3rd November 2010
 
Islamabad Tonight 2nd November 2010
 
Islamabad Tonight 1st November 2010
 
Islamabad Tonight 28th October 2010
 
Islamabad Tonight 27th October 2010
 
Islamabad Tonight 26th October 2010
 
Islamabad Tonight 25th October 2010
 
Islamabad Tonight 21st October 2010
 
 
Islamabad Tonight â€" 3rd November 2010
Ch. Aitzaz Ahsan Former PSCBA in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Facebook  NADEEM MALIK
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK پرویز مشرف بزدل شخص ہے دو ہزار چالیس تک پاکستان نہیں آئے گا-اعتزاز احسن میں نے عدالت کو بتایا ایمرجنسی پلس لگنے والی ہے ملک قیوم نے کہا کہ نہیں-اعتزاز احسن آئی ایس آئی کے حکومت کا ساتھ نہ دینے سے ججوں کے حوصلے بڑھ گئے-اعتزاز احسن آرٹیکل چھ کے تحت صرف وفاقی حکومت مقدمہ درج کروا سکتی ہے-اعتزاز احسن مشرف گارڈ آف آنر لے کر گیا حکومت کی مرضی کے بغیر تو نہیں جا سکتا-اعتزاز احسن ساری قوتیں مشرف کے ساتھ تھیں وکلاء تحریک نے اسے کمزور کر دیا-اعتزاز احسن بے نظیر کو بتا دیا تھا کہ مشرف کی کمر ٹوٹ چکی ہے-اعتزاز احسن بے نظیر سے کہہ دیا تھا مشرف الٹی ٹوپی میں خیرات لینے آئے گا کچھ مت دینا-اعتزاز احسن مشرف کو دس بار وردی میں منتخب کروانے کا دعوی کرنے والے اسے چھوڑ چکے ہیں-اعتزاز احسن فوج اور ایجنسیوں نے آخر کار مشرف کا ساتھ چھوڑ دیا تھا-اعتزاز احسن لانگ مارچ والے دن گوجرانوالہ سے بیس میل دور تھے جب کیانی کی کال آئی تھی-اعتزاز احسنجنرل کیانی نے کہا وزیراعظم صبح تین بجے قوم سے خطاب کریں گے اس سن لیں-اعتزاز احسنجنرل کیانی نے کہا آپ کے تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں-اعتزاز احسن آرمی نہیں چاہتی تھی لانگ مارچ کا بہت بڑا ہجوم راولپنڈی پہنچے-اعتزاز احسن ہم نے لانگ مارچ جنرل کیانی کے کہنے پر ختم نہیں کیا تھا-اعتزاز احسن حکومت نے پی سی او ججوں کے خلاف فیصلے کو منفی سمجھا حالانکہ وہ مثبت فیصلہ تھا-اعتزاز احسن میرا خیال ہے کہ ہم سیاسی طور پر اوپر جا رہے ہیں-اعتزاز احسن معاشی حالت بہت خراب ہے لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں-اعتزاز احسن میڈیا کی طرف سے ایک فضا بنائی جا رہی ہے کہ حکومت جا رہی ہے-اعتزاز احسن میڈیا کے بعض لوگ تو حکومت جانے کی تاریخ تک بتا دیتے ہیں-اعتزاز احسن وقت آ گیا ہے کہ سب لوگ ایمانداری سے اپنا ٹیکس ادا کریں-اعتزاز احسن لوگوں کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے سچائی اور خود احتسابی کی ضرورت ہے-اعتزاز احسن

Facebook  NADEEM MALIK

See More
www.nadeemmalik.pk | Ch. Aitzaz Ahsan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik آئی ایس آئی کے مشرف کا ساتھ نہ دینے سے ججوں کے حوصلے بڑھ گئے-اعتزاز احسن فوج اور ایجنسیوں نے جون ۲۰۰۸ میں مشرف کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا تھا-اعتزاز احسن جنرل کیانی نے کہا آپ کے تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں-اعتزاز احسن آر...
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK آئی ایس آئی کے مشرف کا ساتھ نہ دینے سے ججوں کے حوصلے بڑھ گئے-اعتزاز احسن فوج اور ایجنسیوں نے جون ۲۰۰۸ میں مشرف کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا تھا-اعتزاز احسن
جنرل کیانی نے کہا آپ کے تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں-اعتزاز احسن
آرمی نہیں چاہتی تھی لانگ مارچ کا بہت بڑا ہجوم راولپنڈی پہنچے-اعتزاز احسن
www.nadeemmalik.pk

· Share · Promote

NADEEM MALIK پاکستان میں مارشل لا۶ کی کہانی
www.nadeemmalik.pk

nadeemmalik.wordpress.com
During sixty years of its independence after partition, to the misfortune of people, several times, the Constitutions framed by Legislative Bodies were desecrated. Sovereignty of people was not allowed to flourish and get deep-rooted in the polity of our country.
· Share · Promote

 
 
  

 
Islamabad Tonight â€" 2nd November 2010

Kashmala Tariq PML-Q, Yousuf Talpur PPP and Haroon Rasheed Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight
 
 
Islamabad Tonight â€" 1st November 2010 : Corruption, Inflation & Tax-payers
Rampant Corruption, Inflation and lack or dearth of Tax-payers; Rising number of tax evaders

  
 
Facebook  NADEEM MALIK

 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive