|
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-12th-october-2010-a-204121/
NADEEM MALIK کارگل کے واقع پر کمیشن بنانے کی تجویز پر حکومت ضرور غور کرے گی-قمرزمان کائرہ ہم واجپائی کو مزاکرات کی میز پر لائے اور ان سے کشمیر کا مسئلہ منوایا-خواجہ سعد رفیق بارہ اکتوبر کا واقع عالمی سازش تھا اور پرویز مشرف اس کا مہرہ تھا-سعد رفیق کارگل کے واقع نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا-معین حیدرسعد رفیق کو کسی بات کا علم نہیں-جنرل راشد قریشی سعد رفیق کے جو منہ میں آتا ہے بولتا چلا جاتا ہے-جنرل راشد قریشی مشرف نے پاکستان کا آئین توڑا اور ہم پر تشدد کیا- سعد رفیق راشد قریشی نواز شریف نے جس طرح ضیاءالدین کو رینک لگایا وہ غلط تھا-معین حیدرضیاءالدین آرمی چیف بن جاتے تو فوج تقسیم ہو جاتی-معین حیدرنئے چیف آف آرمی کے تنازع پر حکومت کا تختہ الٹنے کا کوئی جواز نہیں تھا-سعد رفیق نوازشریف اور پرویز مشرف میں اعتماد ختم ہو چکا تھا-معین حیدرشہبازشریف اور چوہدری نثار نے مشرف کو ان کے عہدے سے نہ ہٹانے کا یقین دلایا تھا-معین حیدرمیں نے جسٹس سعیدالزمان صدیقی پر فوج کے حق میں فیصلہ کرنے کا دباو نہیں ڈالا تھا-معین حیدرسانحہ کارگل پر کمیشن بننا چاہیے تا کہ قوم کو حقائق کا علم ہو سکے-سعد رفیقسانحہ کارگل کی وجہ سے مسئلہ کشمیر بہت پیچھے رہ گیا-سعر رفیق مسلم لیگ ن نے جونیر آفیسر مشرف کو آرمی چیف لگانے کی غلطی کی-سعد رفیق فوج نے ادارے کی حیثیت میں دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں دخل اندازی نہیں کی-سعد رفیق فوج کی طرف سے حکومت پر قبضے کا خطرہ کم ہوا ہے ختم نہیں ہوا-سعد رفیقسول حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دے تا کہ فوج مداخلت نہ کر سکے-معین حیدرتمام مسائل کا حل جمہوریت کے زریعے نکلنا چاہیے-معین حیدر
NADEEM MALIK HOW THE GENERAL MOVES IN: Khawaja Saad Rafique, General Moeenuddin Haider, Qamar Zaman Kaira and General Rashid Qureshi (Plus Statements of General Shahid Aziz and Admiral Fasih Bokhari) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK How Musharraf Planned Coup Days Before October 12, 1999 - General Shahid Aziz in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK شہبازشریف اگر لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں-شہلا رضا کرپشن اتنی بڑھ چکی ہے کہ ڈر ہے کہیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچ جاے-رانا ثناء اللہ عوام نے سیاست دانوں کو اختیار دیا ہے وہ جرنیلوں کو پکڑیں-جسٹس طارق محموداگر زوار حسین جج رہ سکتے ہیں تو پھر چیرمین نیب کیوں نہیں رہ سکتے-شہلا رضابہت سے نام نیب کے چیرمین کے لیے پی...ش کیے گئے لیکن ن لیگ کو کوئی پسند نہیں آیا-شہلا رضابہت سے ججوں کی بھی سیاسی وابستگیاں ہیں-شہلا رضا کرپشن کے الزامات میں جھوٹ بہت ہوتا ہے خود کرپشن کرنے والے بھی الزامات لگاتے ہیں-راناثناءاللہ نیب کے چیرمین کے لیے اتفاق راے ہونا بہت ضروری ہے-راناثناءاللہ کوئی جتنا مرضی دعوع کرے ججوں کی بحالی کے لیےاصل قربانی لوگوں نے دی ہے-جسٹس طارق محمودجب ڈکٹیٹر آتا ہے تو عوام کے حقوق غصب ہو جاتے ہیں-جسٹس طارق محمودکرپٹ سیاست دان خود کو کیسے احتساب کے لیے پیش کر سکتے ہیں-ہارون رشیدلانگ مارچ نیب چیرمین کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہو گا-راناثناءاللہ کرپشن کے خلاف ایسا نظام ہونا چاہیے جس پر سب کو اعتماد ہو-راناثناءاللہ پیپلز پارٹی چالاکی سے حکومت کرنا چاہتی ہے-ہارون رشیدکیا یہ کوئی دلیل ہے کہ اگر ہم کرپٹ ہیں تو عدالت میں لے جایں-جسٹس طارق محمودسیاست دانوں کو کرپٹ کہنے والے جرنیلوں کے خلاف کیوں نہیں بولتے-راناثناءاللہ ٹیکسوں کا نظام بہتر بنا کے ملک کو ترقی دی جا سکتی ہے-ہارون رشیدعوام نے سیاست دانوں کو اختیار دیا ہے وہ جرنیلوں کو پکڑیں-جسٹس طارق محمودجرنیل لوگوں سے پوچھ کر حکومت پر قبضہ نہیں کرتا-جسٹس طارق محمودحکومت گھر چلی جاے تو آخر ہمیں کیا فائدہ ہو گا-ہارون رشیدملک سیلاب میں ڈوبا ہے اور وزراء بلٹ پروف گاڑیاں مانگ رہے ہیں-جسٹس طارق محمودحکومت اپنی غلطیاں مانے اور آئندہ ٹھیک طریقے سے کام کرنے کا وعدہ کرے-ہارون رشیدحکومت نے ڈھائی سال ضایع کر دیے آئندہ ہی کچھ کر دے-جسٹس طارق محمود
کارگل کے واقع پر کمیشن بنانے کی تجویز پر حکومت ضرور غور کرے گی-قمرزمان کائرہ
ہم واجپائی کو مزاکرات کی میز پر لائے اور ان سے کشمیر کا مسئلہ منوایا-خواجہ سعد رفیق
بارہ اکتوبر کا واقع عالمی سازش تھا اور پرویز مشرف اس کا مہرہ تھا-سعد رفیق
کارگل کے واقع نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا-معین حیدر
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk