Nadeem Malik

Tuesday, October 05, 2010

DRONE ATTACKS, NATO STRIKES & POLITICAL INSTABILITY IN PAKISTAN:

DRONE ATTACKS, NATO STRIKES & POLITICAL INSTABILITY IN PAKISTAN:
 
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight â€" 4th October 2010
Former DG ISI General Hameed Gul in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10966
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-4th-october-2010-a-203207/
 
 
 
Islamabad Tonight 2010.09.28
 
Islamabad Tonight 2010.09.30
 
Islamabad Tonight 2010.09.29
DRONE ATTACKS, NATO STRIKES & POLITICAL INSTABILITY IN PAKISTAN:
Former DG ISI General Hameed Gul in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
Islamabad Tonight 4th October 2010
 
Islamabad Tonight 30th September 2010
 
Islamabad Tonight 29th September 2010
 
Islamabad Tonight 28th September 2010
 
Islamabad Tonight 27th September 2010
 
 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پرویز مشرف نے امریکہ کے حوالے کیا-حمید گل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پرویز مشرف کے امریکہ کے ساتھ خفیہ سمجھوتے کی وجہ سے ڈرون حملے ہو رہے ہیں-حمید گل

صومالیہ میں پاکستانی فوج نے امریکی فوجیوں کی جانیں بچایں-حمید گل

امریکہ بالآخر ہمارے علاقعے سے بھاگ جاے گا-حمید گل

امریکہ اب تک افغانستان میں نو سو بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے-حمید گل

امریکہ نے جان بوجھ کر پاکستان پر حملہ کیا یہ ان کی حکمت عملی کا حصہ ہے-حمید گل

امریکہ دیکھنا چاہتا تھا کہ پاکستان اس کے حملے کا کیسا جواب دیتا ہے-حمید گل

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان نے امریکی حملے کا سخت نوٹس لیا ہے-حمید گل

پاکستان نے امریکی حملے پر جو سٹینڈ لیا ہے اس کا نتیجہ ضرور نکلنا چاہیے-حمید گل

پاکستان کو نیٹو ٹرکوں کی بحالی معافی اور عافیہ صدیقی کی رہائی سے مشروط کر دینا چاہیے-حمید گل

دو ہزار چار میں امریکی ٹاسک فورس پاکستان کے اندر کام کرتی رہی-حمید گل

ٹاسک فورس میں سی آئی اے اور موساد کے ایجنٹس شامل تھے-حمید گل

امریکی ہیلی کاپٹر تھوڑا اور آگے آتے تو ان کو گرایا جا سکتا تھا-حمید گل

اوسامہ اگر پاکستان میں ہے تو امریکی بتاتے کیوں نہیں کہ وہ کہاں ہے-حمید گل

ایف بی آئی نے خود کہا ہے کہ اوسامہ کا نائن الیون سے کوئی تعلق نہیں ہے-حمید گل

مشرف نے جماعت ملک سے باہر سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے بنائی ہے-حمید گل

ملاء عمر سے بات کرنے کے لیے امریکہ کو پہلے دہشت گردی کا الزام ختم کرنا پڑے گا-حمید گل

ہمیشہ انتظامیہ جیوڈیشری پر بھاری رہی ہے اس لیے وہ جیوڈیشری کے خلاف مزاہمت کر رہی ہے-حمید گل

نواز شریف کو ڈیوڈ ملی بینڈ پاکستان واپس لے کر آے-حمید گل

امریکہ چاہتا ہے کہ اس کے جانے کے بعد پاکستان اور افغان فوجیں آپس میں لڑتی رہیں-حمید گل

فوجی ڈکٹیٹروں کے دور میں ملکی ترقی تو ہوئی لیکن قوم تقسیم ہو گئی-حمید گل

فوج کا کبھی بھی حکومتی معاملات میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے-حمید گل

پرویز مشرف نے بلا وجہ جمہوری حکومت کو ختم کیا-حمید گل

کارگل کے واقعے کی وجہ سے کشمیر کاز کو بہت نقصان پہنچا-حمید گل

آئی ایس آئی حکومت کو مشورے دیتی رہتی ہے-حمید گل

بے نظیر سے سب سے پہلے مسٹر ٹین پرسنٹ کی میں نے شکایت کی-حمید گل

بے نظیر میری مسٹر ٹین پرسنٹ کی شکایت سے انکار نہیں کر سکیں-حمید گل

پاکستان میں انشااللہ جمہوریت چلے گی اس کا مستقبل جمہوریت میں ہے-حمیہد گل


 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10905
Islamabad Tonight 2010.09.30
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10890
Islamabad Tonight 2010.09.29
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10872
Islamabad Tonight 2010.09.28

 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive