Nadeem Malik

Thursday, October 28, 2010

'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے

'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK حکومت کی 'بیڈ گورننس'اور نااہلی معاشی بد حالی کی بڑی وجہ ہے-محمد سہیل حکومت کے غیر پیداواری اخراجات بہت زیادہ ہیں جبکہ زرائع آمدن کم ہیں-ڈاکٹر اکمل حسین ہمارے حکومتی حلقوں میں قابلیت کا فقدان بہت زیادہ ہے-محمد سہیل حفیظ شیخ کی تجاویز ماننے کو حکومت سیاسی عزم نہیں رکھتی-ڈاکٹر اکمل حسین پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کو پرائیویٹ... کرنے کی ضرورت ہے جو حکومت نہیں کر رہی-ڈاکٹر اکمل حسین دو ہزار سات میں پوری دنیا میں معاشی بحران آیا اور پاکستان پر بھی اس کا اثر پڑا-ڈاکٹر اکمل حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگومینوفیکچرنگ کے شعبے میں بحران آیا تو اس سے سروسز بھی متاثر ہوی ہیں-ڈاکٹر اکمل حسین آج لوگوں میں ٹماٹر خریدنے کی سکت نہیں پلاٹ اور جیولری کون خریدے گا-عام شہری جب زرداری آیا تو چینی کی قیمت پینتیس روپے تھی آج پچاسی روپے ہے-ایک شہری لوڈ شیڈنگ بم دھماکوں اور مہنگائی کا کاروبار پر بہت برا اثر پڑا ہے-ایک شہری ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق اگلے سال ہمارے ریجن میں سب سے کم گروتھ پاکستان میں ہو گی-محمد سہیل ملک میں سیلاب کے باوجود حکومت کی شاہ خرچیوں میں کوئی فرق نہیں آیا-ڈاکٹر اکمل حسین
آٹے کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے لوگ اب آٹا بھی نہ کھایں تو کیا ہوا کھایں-ایک شہریلوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے کہاں جایں کس کا در کھٹکھٹایں-ایک شہریمہنگائی عالمی مسئلہ ہے اسے روکنا بہت مشکل ہے-عارف حبیبمسئلہ ریونیو بڑھانے کا نہیں اخراجات کم کرنے کا ہے-عارف حبیبحکومت اور عدلیہ کی لڑائی کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہا ہے-ایک شہری

See More


 

 NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK بڑھتی ھوئی مہنگائی، بیروزگاری اور عوامی مسائل کا انبار: عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ www.nadeemmalik.pk

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11374 عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Pakistan's Total Debt & Liabilities Have Doubled To Rs 10.2 Trillion Between FY07 to FY10; Runaway Inflation, Slowed Down Growth & 50 Year Low Growth in Services Sector During FY09 Have Fueled Poverty To Record Levels; Why We Have Failed To Introduce Prudent Fiscal Management & Badly Needed Economic Discipline? www.nadeemmalik.pk

NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK بڑھتی ھوئی مہنگائی، بیروزگاری اور عوامی مسائل کا انبار: عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ www.nadeemmalik.pk

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11374 عوام کی رائے میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
· Share · Promote

 
Islamabad tonight – 27th october 2010.


Watch Now Islamabad tonight – 27th october 2010.

Islamabad tonight – 27th october 2010.

Islamabad tonight – 27th october 2010.
Watch Now» 0 Comments
Watch Now Islamabad tonight – 26th october 2010.

Islamabad tonight – 26th october 2010.

Islamabad tonight – 26th october 2010.
Watch Now» 0 Comments
Watch Now Islamabad tonight – 25th october 2010 – Mustafa Kamal

Islamabad tonight – 25th october 2010 – Mustafa Kamal

Islamabad tonight – 25th october 2010. Mustafa kamal.
Watch Now» 1 Comment
Watch Now Islamabad tonight – 21st october 2010

Islamabad tonight – 21st october 2010

Islamabad tonight – 21st october 2010.- Dr Safdar Abbasi, Marvi Memon
Watch Now» 0 Comments
Watch Now Islamabad tonight – 20th october 2010.

Islamabad tonight – 20th october 2010.

Islamabad tonight – 20th october 2010.
Watch Now» 5 Comments
Watch Now Islamabad tonight 18th october 2010

Watch Now Islamabad tonight 14th october 2010 – Imran Khan [Complete Program]
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive