نہ آرام شب کو، نہ راحت سویرے
غلاضت میں گھر، نالیوں میں بسیرے
جو بگڑیں تو اک دوسرے سے لڑا دو
زرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے
یہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے
یہ مظلوم مخلاق گر سر اٹھائے
تو انساں سب سر کشی بھول جائے
www.nadeemmalik.pk
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-28th-october-2010-a-206050/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11391
http://www.yanabi.com/forum/Topic397612.aspx
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
NADEEM MALIK جمہوریت 'رول آف لاء' کے بغیر نہیں آتی-زاہد حسین مختلف سانحے ہیں جو ملتوی ہو رہے ہیں ختم نہیں ہو رہے یہ ہو کر رہیں گے-ڈاکٹر شاہد مسعودلوگ صرف سیاست دانوں کے احتساب کی بات کرتے ہیں-شرمیلا فاروقیجمہوریت میں جس پر الزام ہوتا ہے وہ شفاف تحقیقات کے لیے عہدہ چھوڑ دیتا ہے-زاہد حسین اسوقت حکومت کسی الزام کو ماننے کو تیار نہیں ہ...ےجو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا-ڈاکٹر شاہد مسعودحکومت مسائل حل نہیں کر پا رہی تو کم از کم دکھائی تو دے کہ کوشش کر رہی ہے-زاہد حسین پانچ سال کے لیے منتخب ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس دوران آپ جو چاہیں کریں-زاہد حسین جہاں مسائل حل ہونے چاہیں وہاں نہیں ہو رہے اسلیے سپریم کورٹ میں جا رہے ہیں-زاہد حسین حکومت کو تعمیر کا وقت نہیں ملا تو ملک کو تباہ کرنے وقت کیسے مل جاتا ہے-ڈاکٹر شاہد مسعوداوبامہ کیوں نہیں کہتا کہ بش ملک تباہ کر گیا میں کیا کرسکتا ہوں-ڈاکٹر شاہد مسعودجسٹس افتخار چوہدری پر بھی الزامات لگے تھے لیکن انہوں نے اس کا مقابلہ کیا تھا-شرمیلا فاروقیہم بھی جسٹس افتخار چوہدری کے نقش قدم پر چل رہے ہیں-شرمیلا فاروقی حکومت کے لوگوں کے پاس اربوں روپے ہیں کم از کم یہ تو بتا دیں کہاں سے کمائے ہیں-ڈاکٹر شاہد مسعودطالبان اور امریکہ بات چیت میں پاکستان کہیں دکھائی نہیں دیتا-ڈاکٹر شاہد مسعودکشمیر کے مسئلے پر امریکہ نے تھرڈ پارٹی بننے سے انکار کر دیا ہے-ڈاکٹر شاہد مسعودمیڈیا نے ہمارے اچھے کاموں کی کبھی تعریف نہیں کی-شرمیلا فاروقی اسوقت زر مبادلہ کے زخائر سترہ ارب ڈالر ہیں جو ایک ریکارڈ ہے-شرمیلا فاروقی زر مبادلہ میں نو ارب روپے کے قرضے بھی شامل ہیں-ڈاکٹر شاہد مسعودزر مبادلہ کے زخائر سے ملک کی معاشی صورت حال نہیں بہتر ہوتی-زاہد حسین الیکشن میں منتخب ہو جانا اور کوئی قابلیت ہونا دو مختلف باتیں ہیں-ڈاکٹر شاہد مسعودلوگ صرف سیاست دانوں کے احتساب کی بات کرتے ہیں-شرمیلا فاروقی ہم جمہوریت کی پٹڑی پر چل پڑے ہیں یہ کہنا درست نہیں ہو گا-زاہد حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگوہمارے ہاں الیکشن جیتنے کا نام جمہوریت ہے-زاہد حسین
pkpolitics.com
Sharmeela Farooqi (PPPP), Dr. Shahid Masood (Anchor) and Zahid Hussain (Analyst) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK US official, Michael D. Furlong, set up an intelligence network to collect information in Afghanistan and Pakistan — some of which was fed to senior generals and used for strikes against militant groups — while masking the entire operation as a more benign information operations campaign.
A senior Pentagon official broke Defense Department rules and "deliberately misled" senior generals when he set up a network to spy in Afghanistan and Pakistan.
CLICK TO JOIN ON LOGO
@nadeemmalik ISLAMABAD
Director Programmes AAJ TV - Anchor Popular current affairs programme Islamabad Tonight
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk