مجھے یقین ہے کہ اللہ مجھے انصاف دے گا- سجاد بٹ
میرا ایک بیٹا حافظ قرآن اور دوسرا میٹرک کا طالبعلم تھا اور وہ ڈاکو نہیں تھے- سجاد بٹ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ڈی پی او نے مجھے خود کہا کہ لڑکے بے قصور ہیں اور اس سے غلطی ہو گئی ہے-امجد خواجہ
عام لوگوں نے ہم سے بھی زیادہ غم کا اظہار کیا ہے-امجد خواجہ
چار دن تک کسی کو خیال نہیں آیا کہ لڑکوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے-اطہرمن اللہ
سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تو ہل چل ہوئی ورنہ کسی کو خیال نہیں آیا-اطہرمن اللہ
ہم اپنا احتساب نہیں چاہتے لیکن دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں-اطہرمن اللہ
جب میں موقع پر پہنچا تو دونوں لڑکے ابھی زندہ تھے-حافظ عمران کیمرہ مین دنیا ٹی وی
پولیس موقع پر خاموش تماشائیوں کی طرح موجود تھی-حافظ عمران
لگتا ہے کہ پولیس کو دخل نہ دینے کی ہدایت تھی-حافظ عمران
حضرت علی کی شہادت کے دن خود کش دھماکے بہت ہی افسوس ناک ہیں-خواجہ آصف
سیالکوٹ میں لوگ فلم بناتے رہے لیکن کسی نے ظلم کرنے والوں کا ہاتھ نہیں روکا-خواجہ آصف
ہمارے بچوں کے قتل کو سیاسی رنگ دینے والوں کے بچوں کے ساتھ بھی ایسا واقع ہو سکتا ہے-امجد خواجہ
پیپلز پارٹی ایک وزیر نے لڑکوں پر ناجائز الزامات لگائےکہ وہ ڈاکو ہیں-امجد خواجہ
مجھے یقین ہے کہ اللہ مجھے انصاف دے گا- سجاد بٹ
پولیس کی خاموشی جرم میں معاونت کے مترادف ہے-خواجہ آصف
جس ملک کا سب سے بڑا ادارہ جب چاہے حکومت پر قبضہ کر لے وہاں انصاف کیسے ہو سکتا ہے-خواجہ آصف
SIALKOT - سانحہ سیالکوٹ
|
NADEEM MALIK سانحہ سیالکوٹ
NADEEM MALIK Muneeb & Mughees: Two teenage brothers who were tortured to death by a mob in Sialkot on August 15 were not robbers, reveals a report submitted to the Supreme Court. The report was formulated by former judge of Lahore High Court, Justice (retd.) Kazim Ali Malik and presented to a three-member bench of the apex court.
NADEEM MALIK بکی کہتا ہے اوول ٹیسٹ بھی فکس تھا اس لئے انگلینڈ کے خلاف بھی انکوئری ہونی چاہیے-عامر سہیل
بال ٹیمپرنگ کا کیس پاکستان کے خلاف ثابت نہیں ہو سکا تھا-شہر یار خان
جو کھلاڑی اپنے ملک سے غداری کر سکتا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے-کپیل دیو
پاکستان بھارت اور دنیا کے دوسرے ممالک کے کھلاڑی بھی سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہیں-شہر یار خان
اس دفعہ... پاکستان کے کھلاڑیوں کے خلاف کافی ثبوت ہیں مکمل انکوائری ہونی چاہیے-شہر یار خان
ماضی میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو پھنسانے کی کوششیں کی گئیں-شہر یار خانکھلاڑیوں نے اگر کچھ غلط کیا ہے تو بورڈ اس کا زمہ دار ہے-احسان مانی
عمران خان کو اس خرابی کو دور کرنے کے لیے سامنے آنا چاہیے-کپیل دیو
غلط لوگ ہر جگہ موجود ہیں کھلاڑیوں کو اپنے ملک کی عزت کا خیال کرنا چاہیے-کپیل دیو
پیسہ یا کوئی بھی لالچ ملک کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا-کپیل دیو
سڈنی ٹیسٹ کے متعلق کافی ثبوت تھے کہ پاکستان جان بوجھ کر ہارا ہے-ہارون اختر خان
پاکستان کے کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں-ہارون اختر خان
کامران اکمل کے جان بوجھ کر رن آوٹ چھوڑنے پر انتخاب عالم کوئی جواب نہیں دے سکےتھے-ہارون اختر خانجوئے کا گڑھ ممبئی بھارت میں ہے-شہر یار خان
پاکستان کو جوئے کی انکوائری میں بھارت کو بھی شامل کرنا چاہیےکیونکہ وہ جوئے کا گڑھ ہے-ہارون اختر خانجوا مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکتا کم ہو سکتا ہے-عامر سہیل
جوئے کی لعنت ختم کرنے کے لیے کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی ضرورت ہے-عامر سہیل
اوول ٹیسٹ انگلینڈ ہارا تھا اس کی بھی انکوئری ہونی چاہیے-عامر سہیل
میرا زاتی خیال ہے کہ کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ کے لوگ بھی جوئے میں شامل ہیں-ہارون اختر خان
NADEEM MALIK اٹھو پھر سے زمین کھودیں ، اور اس میں اپنے دل بو دیں ، کہ اس بے رنگ جینے سے ، نہ تم خوش ہو نہ ہم خوش ہیں
NADEEM MALIK کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کو بد انتطامی کی سزا ملنی چاہیےجن کھلاڑیوں پر الزام ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک انہیں ٹیم سے علیحدہ کر دیا جائے- رمیز راجہ جب تک کوئی ثبوت نہیں ملتا ہمیں الزام نہیں لگانا چاہیے-عبدالقادرجو لوگ ٹیم کی مینیجمنٹ کے طور پر ساتھ گئے ہیں وہ زمہ دار ہیں-عبدالقادرپاکستان نے آسٹریلیا اور انگ...لینڈ کی ویٹو پاور ختم کروائی ہے اس لیے وہ ہمارے خلاف ہیں-نعمان نیازماضی کے جواکھیلنے والے کھلاڑیوں کو سزا ملتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-عبدالقادرہم غلط کھلاڑیوں کو سزا نہیں دیتے اسلیے یہ معاملہ اب تک چل رہا ہے-جلال الدین کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیم مینیجمنٹ کو بھی سزا ملنی چاہیے-جلال الدینٹیم کے سکیورٹی آفیسر کہاں تھے جب کھلاڑی مظہر مجید سے مل رہے تھے-اقبال محمد علیجو لوگ ماضی میں جوا سکینڈل میں ملوث تھے وہ آج بورڈ کا حصہ ہیں-عبدالقادرانگلینڈ غور کر رہا ہے کہ آئندہ پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلے گا-رمیز راجہ جوکھلاڑی بھی ملوث ہیں ان کو بہت سخت سزا ملنی چاہیے-رمیز راجہکھلاڑیوں کو جب ایک دم شہرت ملتی ہے تو وہ اس کو سمبھال نہیں پاتے-جلال الدینہمارے زمانے میں کرکٹ کے کھلاڑی یونیورسٹیوں سے پڑھے ہوئے تھے-جلال الدینبورڈ کے چیرمین اور قصور وار کھلاڑیوں کی ہمیشہ کے لیے چھٹی ہونی چاہیے-نعمان نیاز
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk