MUSH TO BE WELCOMED BY CJ CHAUDHRY- GILANI
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10608
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-13th-september-2010-a-200556/
Islamabad Tonight 13th September 2010
|
SUPER FLOODS & POLITICAL FALLOUT
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10595
Islamabad Tonight 12th September 2010
Islamabad Tonight 9th September 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-12th-september-2010-a-200443/
|
NADEEM MALIK اگر انقلاب کا نام تبدیلی ہے تو لوگ اس کے بارے میں سوچنے لگ گئے ہیں-شیخ رشید
میں تو بہت فکر مند ہوں کہیں ہم پاکستان نہ کھو دیں-انصار عباسی
انقلاب نہیں آے گا ایسے کوئی آثار نہیں ہیں-ہارون رشید
پوری قوم متفق ہے کہ زرداری اور نواز شریف کرپٹ ہیں-ہارون رشید
...موجودہ حکومت سے زیادہ کرپٹ حکومت میں نے اپنی زنگی میں نہیں دیکھی-انصار عباسی
تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف اکٹھا ہو جانا چاہیے-انصار عباسی
نواز شریف زرداری کے ہاتھ کی گھڑی اور چھڑی بنا ہوا ہے-شیخ رشیدنئی قیادت نہیں آ رہی قوم بانجھ ہو چکی ہے-شیخ رشید
سیالکوٹ کے واقعے نے ساری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے-شیخ رشید
قوم فنانشل ایمرجنسی کی طرف جا رہی ہے-شیخ رشیدٹھیک لوگوں کو اداروں میں لگایں حالات ٹھیک ہو جایں گے-ہارون رشیداگر حالات ٹھیک نہ ہوے تو مارشل لاء لگ جاے گا-انصار عباسی
موجودہ حکومت سے خیر کی توقع کرنا ناممکن ہے-انصار عباسی
لوگ سڑکوں پر نکلیں گے تو انقلاب آے گا-شیخ رشید
میڈیا بہت مظبوط ہے اسے تبدیلی کو راستہ دکھانا چاہیے-شیخ رشید
اگر خدانخواستہ ملک میں مارشل لاء لگا تو مسلم لیگ ن اس کی زمہ دار ہو گی-انصار عباسی
جب تک امریکہ کی پالیسی چلتی رہے گی دہشت گردی بڑھتی رہے گی-انصار عباسی
سیاست دانوں کے پاس بہت زمینیں ہیں وہ غریبوں میں تقسیم کیوں نہیں کرتے-عتیقہ اوڑھو
دونوں بڑی پارٹیاں سوتنوں کی طرح لڑ رہی ہیں-اوریا مقبول جان
حکومت بیٹھ کر صرف باتیں کر رہی ہےاسے کسی بات کا احساس نہیں ہے-اوریا مقبول جان
حکومت کا سیلاب زدگان کے لیے ردعمل بہت "ان سکیور"تھا-جمال شاہ
اس وقت سیاست کی بجاے ڈی سی اوز کی بد عنوانیوں کے متعلق بات ہونی چاہیے-عتیقہ اوڑھو
میں اپنی تمام زمینیں غریبوں کے نام کرنے کا اعلان کرتی ہوں –عتیقہ اوڑھو
نواز شریف کی تجویز نہیں مانی گئی تو
وہ گھر جا کے بیٹھ گئے-کاشف محمود
حکومت پر اعتماد کی کمی ہے میاں نواز شریف کی تجویز پر عمل ہونا چاہیے تھا-عابد شیر علی
موجودہ حالات میں انقلاب نہیں صرف انارکی آئے گی-جمال شاہ
اگلے الیکشن میں ہر امیدوار پر ٹیکس لگا دینا چاہیے-کاشف محمود
سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کو منظم ہونے کی ضرورت ہے-اوریا مقبول جان
سوسائٹی میں بے حسی بار بار مارشل لاء لگنے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے-جمال شاہ
حکوت اچھا کام کر کے آئندہ اپنی اصلاح کر سکتی ہے-کاشف محمود
سب لوگوں کو اپنی حیثیت اور طاقت کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے-کاشف محمود
سیلاب زدہ علاقعوں کا نقشہ ہونا چاہیے کہ کہاں کیسی مدد کی ضرورت ہے-اوریا مقبول جان
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk