Nadeem Malik

Wednesday, September 22, 2010

ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK


ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK سپریم کورٹ کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا تھا اس کے فیصلوں کو مزاق بنا دیاگیا تھا-انصار عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے گی تو پھر چھوٹی عدالتوں کی کیا حیثیت ہو گی-انصار عباسی ہم نے حکومت کو راہ راست پر لانا چاہا لیکن ہر بات کی کوئی حد ہوتی ہے-ایاز صادق لوگوں نے ہم پر حکومت کا ساتھی ...ہونے کا بھی الزام لگایا-ایاز صادق حکومت نے سپریم کورٹ کے بہت سے فیصلوں پر فوری عمل کیا ہے-مولا بخش چانڈیومیاں صاحب پر پابندی ختم ہونے کو ہے اسلیے وہ اب حکومت پر دباو بڑھایں گے-مولا بخش چانڈیوحکومت نے روز کوئی نہ کوئی تماشہ لگایا ہوتا ہے-افتخار گیلانی حکومت کو سمجھ ہی نہیں ہے کہ یہ سپریم کورٹ ہے-افتخار گیلانیمسلم لیگ ن کو اب اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-افتخار گیلانی مسلم لیگ ن کے فرینڈلی اپوزیشن کردار نے سیاست میں ایک خلا پیدا کر دیا ہے-انصار عباسی شرمیلا فاروقی "پبلک آفس" رکھنے کی مجاز نہیں ہیں-انصار عباسی حکومت کی تبدیلی کا کوئی بھی طریقہ قانون کے مطابق ہونا چاہیے-ایاز صادقسپریم کورٹ جمہوریت بچانے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے-افتخار گیلانیزرداری پر ہی کیوں الزامات لگتے ہیں کسی نے بھٹو کو بد دیانت کیوں نہیں کہا تھا-افتخار گیلانیپیپلز پارٹی میں خورشید حسن میر،ڈاکٹر مبشر اور معراج خالد جیسے لوگ ہوا کرتےتھے-افتخار گیلانیمیاں صاحب حکومت پر لوگوں کا پریشر رکھتے تو کرپشن نہ ہوتی-انصار عباسیاٹھارویں ترمیم میں پہلی ختم کر کے نئی خرابیاں پیدا کر دی گئی ہیں-انصار عباسیپارلیمنٹ میں کھڑا ہو کر کوئی یہ تو مانے کہ غلطیاں ہوئی ہیں-افتخار گیلانیجو فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہییں تھے وہ سپریم کورٹ میں ہو رہے ہیں-انصار عباسیہم نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمنٹ میں بات نہیں کی یہ ہماری غلطی ہے-ایاز صادقسپریم کورٹ کو آئین کہتا ہے کہ دیکھے کہ معاملات آئینی ہیں کہ نہیں-افتخار گیلانی

See More
 
 
 
 

 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10750
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-21st-september-2010-a-201520/
 
Islamabad Tonight 21st September 2010
 
Islamabad Tonight 20th September 2010
 
Islamabad Tonight 17th September 2010
 
Islamabad Tonight 16th September 2010

Islamabad Tonight â€" 21st September 2010
Ansar Abbasi Analyst, Ayaz Sadiq PML-N, Senator Mpola Bakhsh Chandio PPP and Iftikhar Gilani Former Law Minister in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
NADEEM MALIK
Watch Islamabad Tonight 21st September 2010 | Ansar Abbasi Analyst, Ayaz Sadiq PML-N, Senator Mpola Bakhsh Chandio PPP and Iftikhar Gilani Former Law Minister in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 
 
NADEEM MALIK
Watch Islamabad Tonight 20th September 2010 | Abid Sher Ali PML-N, Prof. Ibarahim Khan JI, Rauf Klasra Analyst and Jamshed Dasti PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  · Share · Promote · Flag
 
NADEEM MALIK

Watch Islamabad Tonight 17th September 2010 | Orya Maqbool Jan Analyst, Senator Safdar Abbasi PPP, Senator Pervaiz Rashid PML-N, Saleem Shahzad, Imtiaz Gul Journalist and Maj. Gen. (R) Amjad Shoaib in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  · Share · Promote · Flag

 
 

سپریم کورٹ کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا تھا اس کے فیصلوں کو مزاق بنا دیاگیا تھا-انصار عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے گی تو پھر چھوٹی عدالتوں کی کیا حیثیت ہو گی-انصار عباسی

ہم نے حکومت کو راہ راست پر لانا چاہا لیکن ہر بات کی کوئی حد ہوتی ہے-ایاز صادق

لوگوں نے ہم پر حکومت کا ساتھی ہونے کا بھی الزام لگایا-ایاز صادق

حکومت نے سپریم کورٹ کے بہت سے فیصلوں پر فوری عمل کیا ہے-مولا بخش چانڈیو

میاں صاحب پر پابندی ختم ہونے کو ہے اسلیے وہ اب حکومت پر دباو بڑھایں گے-مولا بخش چانڈیو

حکومت نے روز کوئی نہ کوئی تماشہ لگایا ہوتا ہے-افتخار گیلانی

حکومت کو سمجھ ہی نہیں ہے کہ یہ سپریم کورٹ ہے-افتخار گیلانی

مسلم لیگ ن کو اب اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-افتخار گیلانی

مسلم لیگ ن کے فرینڈلی اپوزیشن کردار نے سیاست میں ایک خلا پیدا کر دیا ہے-انصار عباسی

شرمیلا فاروقی "پبلک آفس" رکھنے کی مجاز نہیں ہیں-انصار عباسی

حکومت کی تبدیلی کا کوئی بھی طریقہ قانون کے مطابق ہونا چاہیے-ایاز صادق

سپریم کورٹ جمہوریت بچانے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے-افتخار گیلانی

زرداری پر ہی کیوں الزامات لگتے ہیں کسی نے بھٹو کو بد دیانت کیوں نہیں کہا تھا-افتخار گیلانی

پیپلز پارٹی میں خورشید حسن میر،ڈاکٹر مبشر اور معراج خالد جیسے لوگ ہوا کرتےتھے-افتخار گیلانی

میاں صاحب حکومت پر لوگوں کا پریشر رکھتے تو کرپشن نہ ہوتی-انصار عباسی

اٹھارویں ترمیم میں پہلی ختم کر کے نئی خرابیاں پیدا کر دی گئی ہیں-انصار عباسی

پارلیمنٹ میں کھڑا ہو کر کوئی یہ تو مانے کہ غلطیاں ہوئی ہیں-افتخار گیلانی

جو فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہییں تھے وہ سپریم کورٹ میں ہو رہے ہیں-انصار عباسی

ہم نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمنٹ میں بات نہیں کی یہ ہماری غلطی ہے-ایاز صادق

سپریم کورٹ کو آئین کہتا ہے کہ دیکھے کہ معاملات آئینی ہیں کہ نہیں-افتخار گیلانی


-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive