NADEEM MALIK پاکستان کی معیشت سیلاب کے بعد بالکل ختم ہو چکی ہے اسے دوبارہ زندہ کرنا ہے-ڈاکٹر عشرت حسین ملک میں اس وقت گورننس اور لیڈر شپ کا فقدان ہے-سرتاج عزیزحکومت کی طرف سے لیڈر شپ کا فقدان دکھائی دیتا ہے-ڈاکٹر سلمان شاہ پاکستان کی تباہ حال معیشت بچانے کے لیے ہر شہری کو اپنا حصہ ڈالنا ہو گا-ڈاکٹر عشرت حسین حکومت کی کرپشن کا اتنا ...واویلا ہے کہ باہر سے کوئی مدد کرنے کو تیار نہیں-ڈاکٹر عشرت حسین اس وقت ملک میں ضلعی سطح پر لوگوں کی مدد کے لیے منتظم ہونے چاہییں-ڈاکٹر عشرت حسین سیلاب زدگان کی مدد کے کام کو منظم کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر عشرت حسین سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی میں صوبوں کا کردار بہت اہم ہو گا-سرتاج عزیزحکومت کو باہر سے ملنے والی امداد صوبوں کو منتقل کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر سلمان شاہ حکومت کےمعاملات بہت بے ترتیبی سے چل رہے ہیں-ڈاکٹر سلمان شاہصوبوں کے نقصانات کے تخمینے درست نہیں بڑھا چڑھا کر پیش کیے جا رہے ہیں-ڈاکٹر عشرت حسینورلڈ بنک اور ایشین بنک نقصانات کا اندازہ لگایں گےتو اصل تخمینہ سامنے آے گا-سرتاج عزیزحکومت کا سیلاب ٹیکس لگانا ضروری ہے لیکن سب کچھ شفاف طریقے سے ہونا چاہیے-ڈاکٹر عشرت حسینحکومت کو وزارتیں کم کرنا پڑیں گی تا کہ دنیا کو اچھا پیغام جاے-سرتاج عزیز
pkpolitics.com
Dr. Ishrat (Ex-G-SBP), Sartaj Aziz (Ex-FM) and Dr. Salman Shah (Ex-FM) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
Watch Islamabad Tonight 7th September 2010 | Dr. Ishrat Former Governor State Bank, Dr. Salman Shah Former Finance Minister and Sartaj Aziz Former Federal Minister in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
FLOODS HIT ECONOMY HARD
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10521
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-7th-september-2010-a-200045/
Islamabad Tonight 7th September 2010
Islamabad Tonight 6th September 2010
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10521
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-7th-september-2010-a-200045/
Islamabad Tonight 7th September 2010
Islamabad Tonight 6th September 2010
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk