مظفر گڑھ کے ایک متاثرہ حصہ کی تعمیر نو اور سکولوں کی بحالی ہم کریں گے- میاں منشا کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
سیلاب نے معیشت میں ترقی کے تمام راستے بند کر دئیے ہیں-حفیظ پاشا
مختصر کابینہ اور اخراجات میں کمی وقت کا تقاضا ہے- طارق عظیم
لال پیر پاور سٹیشن کی دوبارہ تعمیر ہم نے اپنے زمہ لے لی ہے-میاں منشاء
ہم سب سے پہلے سکولوں کی تعمیر کرنا چاہیں گے-میاں منشاء
سیلاب کی تباہ کاریاں بہت بڑے پیمانے پر ہیں-نفیسہ شاہ
فوری طور پر تما م سبسڈیز ختم کرنے کی ضرورت ہے-حفیظ پاشا
امریکہ کی رضامندی کے بغیرکوئی عالمی ادارہ قرضوں میں چھوٹ نہیں دے گا-طارق عظیم
اس وقت حکومت کو بچت کی پالیسی اپنانا پڑے گی-حفیظ پاشا
وزیروں کی تعداد کم کرنے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا-نفیسہ شاہ
ہمارے وزراء سیلاب پر توجہ دینے کی بجاے عرفان قادر کا دفاع کر رہے ہیں-طارق عظیم
حکمرانوں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے-ابراہیم مغل
اس ملک کا حکمران کون ہے یہ پتہ نہیں-ابراہیم مغل
ہمیں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنے زرائع پر انحصار کرنا ہو گا-حفیظ پاشا
غیر ضروری اخراجات بند کرے چاہییں-طارق عظیم
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk