|
Islamabad Tonight 28 Sep: Drones & Political Situation |
22 Drones & Chopper strikes inside Pakistan in September alone and political situation |
NADEEM MALIK Army, Politics & Security:
Safdar Abbasi, SM Zafar and Gen Abdul Qadir Baloch in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK اٹھارویں ترمیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانیں گے-ایس ایم طفرحکومت سیاسی استحکام نہیں لا سکی جس سے ایک خلاء پیدا ہو گیا ہے-صفدر عباسی
سپریم کورٹ نے مہلت دے دی ہے امید ہے کوئی بحران پیدا نہیں ہو گا-عبدالقادر بلوچ
پرنالہ وہیں رہا تو سپریم کورٹ کی مہلت کے بعد حالات اور بھی خراب ہو جایں گے-ایس ایم ظفر
وقتی طور پر حکومت کے لیے...خطرہ ٹل گیا ہے آئیندہ کیا ہو گا پتہ نہیں-صفدر عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگوجنرل کیانی کی باڈی لینگویج سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ وہ کسی جھگڑے کا حصہ نہیں-عبدالقادر بلوچمیرے خیال میں فوج جمہوریت میں دخل نہیں دے گی وہ اسے چلنے دینا چاہتی ہے-ایس ایم ظفراٹھارویں ترمیم کے وقت میں نے کہا تھا کہ گڈ گورنس ہونا بہت ضروری ہے-ایس ایم ظفر حکومت قرضے لیتی جا رہی ہے اور ملک قرضے کے بوجھ تلے دبتا جا رہا ہے-صفدر عباسیحکومت نےامریکی رول اور بلوچستان کے مسئلے پر کچھ پابندیاں قبول کی ہوئی ہیں-عبدالقادر بلوچڈرون اٹیکس امریکی ہماری مرضی کے بغیر نہیں کرتے-ایس ایم ظفرعالمی دہشت گردی کی جنگ میں حصہ لینا ہے یا نہیں سیاست دانوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا-ایس ایم ظفرہمیں اپنی پالیسی بدل کر پاکستان کے علاقعوں کا دفاع کرنا ہو گا-صفدر عباسیبلوچستان کے مسئلے پر کبھی سیاسی طور پر پیش رفت نہیں ہوئی-عبدالقادر بلوچبلوچستان میں لوگوں نے ہتھیار کیوں اٹھاے اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے-عبدالقادر بلوچدنیا کے ہر ایٹمی ملک میں نیشنل سکیورٹی کونسل ہوتی ہے ہمارے ہاں بھی ہونی چاہیے-ایس ایم ظفرآج بھی بلوچستان میں برطانوی طرض کا نظام ہے اسے بدلنے کی ضرورت ہے-ایس ایم ظفر
Watch Islamabad Tonight 28 Sep: Drones & Political Situation | 22 Drones & Chopper strikes inside Pakistan in September alone and political situation after Judiciary-Govt row on implementation of Supreme Court's NRO verdict. Guests: Safdar Abbasi (PPP), Abdul Qadir Baloch (PML-N), S M Zafar (PML-Q).
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk