| |||||||||
| |||||||||
www.nadeemmalik.pk
SUPER FLOODS
خوراک، صاف پانی اور ادویات کی کمی بہت بڑا چیلنج ہے- اسلام آباد ٹونائیٹ
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو بچانے کیلئے سب مل کر کوشش کریں- ایوب کھوسو
میرا اپنا گاوں اور زمینیں ڈوب چکی ہیں لیکن میں لوگوں کی مدد کے لیے کراچی میں موجود ہوں-ایوب کھوسو
اسوقت لوگوں کی زندگیاں بچانا سب سے اہم بات ہے-مولا بخش چانڈیو
عبیداللہ یوسف زئی کے قاتلوں کے بارے میں ایجنسیوں سے پوچھا جائے-شاہی سید
کراچی کے حالات کی تینوں حکومتی پاٹیاں زمہ دار ہیں-امیر مقام
کراچی کے حالات مشرف جیسے ڈکٹیٹر کو دوبارہ برسر اقتدار لانے کی سازش ہے-مولابخش چانڈیو
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے تینوں بڑی پارٹیوں کو مل بیٹھنا چاہیے-رحمت علی رازی
سوات میں دن کو سیلاب آنے سے بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا-امیر مقام
سیلاب کا پانی اترنے کے بعد دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کوتاہیاں کہاں ہوئیں-ایوب کھوسو
تنقید ضرور ہونی چاہیے لیکن لوگوں کی زندگیوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے-مولا بخش چانڈیو
ایک وزیر کے گھر سے چرایا ہوا پٹرول اور جنریٹر برآمد ہوے ہیں-امیر مقام
اسوقت ہمیں تمام سیاسی اختلافات بھلا کر لوگوں کی مدد کرنا چاہیے-ایوب کھوسو
باہر سے نہیں پارلیمنٹ ممبران کی کمیٹی بنا دینی چاہیے-امیر مقام
www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK خوراک، صاف پانی اور ادویات کی کمی بہت بڑا چیلنج ہے- اسلام آباد ٹونائیٹسیلاب سے متاثرہ لوگوں کو بچانے کیلئے سب مل کر کوشش کریں- ایوب کھوسومیرا اپنا گاوں اور زمینیں ڈوب چکی ہیں لیکن میں لوگوں کی مدد کے لیے کراچی میں موجود ہوں-ایوب کھوسواسوقت لوگوں کی زندگیاں بچانا سب سے اہم بات ہے-مولا بخش چانڈیو عبیداللہ یوسف زئی کے قات...لوں کے بارے میں ایجنسیوں سے پوچھا جائے-شاہی سیدکراچی کے حالات کی تینوں حکومتی پاٹیاں زمہ دار ہیں-امیر مقامکراچی کے حالات مشرف جیسے ڈکٹیٹر کو دوبارہ برسر اقتدار لانے کی سازش ہے-مولابخش چانڈیوکراچی کے حالات درست کرنے کے لیے تینوں بڑی پارٹیوں کو مل بیٹھنا چاہیے-رحمت علی رازی سوات میں دن کو سیلاب آنے سے بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا-امیر مقام
سیلاب کا پانی اترنے کے بعد دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کوتاہیاں کہاں ہوئیں-ایوب کھوسوتنقید ضرور ہونی چاہیے لیکن لوگوں کی زندگیوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے-مولا بخش چانڈیوایک وزیر کے گھر سے چرایا ہوا پٹرول اور جنریٹر برآمد ہوے ہیں-امیر مقام
اسوقت ہمیں تمام سیاسی اختلافات بھلا کر لوگوں کی مدد کرنا چاہیے-ایوب کھوسو
باہر سے نہیں پارلیمنٹ ممبران کی کمیٹی بنا دینی چاہیے-امیر مقام
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
