|
جنوبی پنجاب، بلوچستان، سکھر گھوٹکی اور جیکب آباد میں سیلاب ہر ورت پہنچے گا لوگ نکل جائیں-ڈاکٹر محمد حنیف
سیلاب اور باشوں سے تیس لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں- جنرل ندیم احمد
موسمی حالات کے مرکز نے پچیس فیصد تک زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی تھی-کیپٹن مبین اشرف
لوگوں تک سیلاب کی بر وقت اطلاع نہیں پہنچائی گئی-رخشندہ ناز
لوگ وارننگ ملنے کے باوجود اپنے علاقعے کو خالی کرنے پر تیار نہیں ہوتے-کیپٹن مبین اشرف
صوبہ سرحد کے متاثرہ علاقعوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ رہی ہے-رخشندہ ناز کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہم نے ماضی میں آنے والی قدرتی آفات سے کوئی سبق نہیں سیکھا-رخشندہ ناز
نیوی نے سات ہزار کے قریب لوگوں کی جانیں بچائی ہیں-کیپٹن مبین اشرف
چوبیس جولائی کو سیلاب کی وارننگ سب اداروں تک پہنچا دی گئی تھی-ڈاکٹر محمد حنیف
آئندہ چند دنوں میں سب سے زیادہ بارشیں بلوچستان میں ہوں گی-ڈاکٹر محمد حنیف
ملک کے مختلف علاقعوں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں-جنرل ندیم احمد
سکھر میں سلاب آنے کی صورت میں تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں-جنرل ندیم احمد
چھوٹے بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں کی اشد ضرورت ہے-جنرل ندیم احمد
سندھ میں سیلاب کی صورت میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے تیار ہیں-شرمیلا فاروقی
کچھ لوگ سیلاب زدہ علاقعوں میں لوٹ مار کرنا شروع کر دیتے ہیں-کیپٹن مبین اشرف
بعض علاقعوں میں نیوی کے جوانوں پر لوگوں کی مدد کے دوران فائرنگ کی گئی-کیپٹن مبین اشرف
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk