http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-26th-august-2010-a-198387/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10343
کوئی سیاسی جماعت فوج کو آنے کی دعوت نہیں دے سکتی-بشیر بلور سیلاب کے دوران جو کچھ ہو رہا ہے یہ ملک کو انقلاب کی طرف لے جا رہا ہے-جنرل امجد شعیب
الطاف نے فوج کو نظام درست کرنے کا راستہ بتایا ہے-وسیم اختر
جرنیلوں نے ملک کی ایسی کون سی خدمت کی ہے کہ الطاف فوج کو آنے کی دعوت دی ہے-بشیر احمد بلور
سیاست دانوں نے اپنی زمینیں بچانے لے لیے غریبوں کو ڈبو دیا-وسیم اختر
اگر ایم کیو ایم ملک سے کرپشن کے نظام کا خاتمہ چاہتی ہے تو حکومت سے استعفی دے-جنرل امجد شعیب
الطاف کے بیان پر فکر مند نہ ہوں ایم کیو ایم اکثریت کی نمائندہ نہیں ہے-جنرل امجد شعیب
اٹھارویں ترمیم میں تمام مسائل کا حل موجود ہے-بشیر احمد بلور
الطاف حسین نے اپنے زہن میں جو تجویز تھی عوام کے سامنے رکھ دی ہے-وسیم اختر
عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کے لیےفوج کو طلب کیا جا سکتا ہے-جنرل امجد شعیب
جرنیلوں نے قائداعظم کے پاکستان کے دو ٹکڑے کیےاور ہیروئین کلچر دیا-بشیر احمد بلور
وزیراعظم کے پاس چینی زخیرہ اندوز ممبران کی لسٹ موجود ہےمگر نام نہیں بتائے-وسیم اختر
آج بھی پاکستان میں اصل طاقت فوج کے پاس ہی موجود ہے-وسیم اختر
جب بھی جرنیل حکومت میں آیا کرپشن میں اضافہ ہوا کمی نہیں ہوئی-تنویر اشرف کائرہ
اگر کسی نے کوئی غلط کام کیا ہے تو اسے عدالت سے سزائے موت دلوائی جاے-بشیر احمد بلور
ایم کیو ایم کو جمہوریت ہضم نہیں ہوتی انہیں مارشل لاء چاہیے-بشیر احمد بلور
اسفند یار ولی نے امریکہ سے پیسے لے کر باہر کے ملکوں میں انوسٹ کیے ہیں-وسیم اختر
اے این پی والے طالبان سے ڈر کر چھپتے پھر رہے ہیں-وسیم اختر
ایم کیو ایم کی بارہ مئی کی قتل وغارت گری کا آج تک فیصلہ نہیں ہوا-بشیر احمد بلور
http://twitter.com/nadeemmalik
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-26th-august-2010-a-198387/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10343
Islamabad Tonight 26th August 2010
Islamabad Tonight 25th August 2010
Islamabad Tonight 24th August 2010
Islamabad Tonight 23rd August 2010
Super Floods
|
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10325
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-august-2010-a-198260/
Islamabad Tonight 25th August 2010
لگتا ہے الطاف کو ڈکٹیشن سرحد پار بھارت سے ملی ہے-اسحق ڈار
ARMY & POLITICS
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10307
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-24th-august-2010-a-198124/
Islamabad Tonight 24th August 2010
Islamabad Tonight 23rd August 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-august-2010-a-198004/
امریکہ کے بعد جرنیل ہی پاکستان کا مائی باپ ہے-وسیم اختر
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10289
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-august-2010-a-198004/
Islamabad Tonight 23rd August 2010
Islamabad Tonight 19th August 2010
Islamabad Tonight 18th August 2010
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk