








|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10307
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-24th-august-2010-a-198124/
Islamabad Tonight 24th August 2010
Islamabad Tonight 23rd August 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-august-2010-a-198004/
سیلاب میں ڈوبے ہوے لوگوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کی کوشش ہو رہی ہے-وسیم اختر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
سیلاب سے لوگ مر رہے ہیں اور سیاست دان ضمنی الیکشن میں سیٹیں جیتنا چاہتے ہیں-وسیم اختر
امریکہ کے بعد جرنیل ہی پاکستان کا مائی باپ ہے-وسیم اختر
تمام ڈکٹیٹرز ملک کا نظام درست کرنے کا نعرہ لگا کر آے اور ملک پر قبضہ کر لیا-زاہد خان
کرپٹ سیاست دانوں کا احتساب جرنیلوں کو نہیں عوام کو کرنا چاہیے-ماروی میمن
پورے ملک میں لوگوں کو سیاست دانوں پر بہت غصہ ہے-ماروی میمن
وسیم صاحب نے فوج کو مائی باپ کہہ کر مان لیا کہ ایم کیو ایم فوج کی پیداوار ہے-عابد شیر علی
الطاف حسین پاکستان آیں اور اپنا شناختی کارڈ دکھایں-عابد شیر علی
لیڈر ملک سے باہر رہتے ہیں تو کتابیں لکھتے ہیں میاں برادران بال لگوا کر آگئے ہیں-وسیم اختر
ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ پر اعتماد اٹھ گیا ہے تو وہ استعفی دے دیں-ماروی میمن
جرنیلوں نے ملک کو کلاشنکوف اور دہشت گردی کا تحفہ دیا-زاہد خان
سیاست دان پچھلے تریسٹھ سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں-وسیم اختر
پاکستان میں وزیراعظم فوجی جرنیل کی منظوری کے بغیر نہیں بنتا-وسیم اختر
پاکستان کے اٹھانوے فیصد عوام کو دو فیصد لوگ لوٹ کر کھا رہے ہیں-وسیم اختر
ملک سیلاب میں ڈوبا ہے اور الطاف حسین نے ایک غلط بحث شروع کر دی ہے-ماروی میمن
ملک کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی سے ہے-زاہد خان



|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10289
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-august-2010-a-198004/
Islamabad Tonight 23rd August 2010
Islamabad Tonight 19th August 2010
Islamabad Tonight 18th August 2010
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk

