http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10391
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-30th-august-2010-a-198937/
Dr. Nauman Niaz, Iqbal Muhammad Ali Chairman National Assembly's Standing Committee on Sports, Jalaluddin Former Test Cricketer and Abdul Qadir Former Test cricketer in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses cricket scandal with Nadeem Malik
Islamabad Tonight 30th August 2010
|
NADEEM MALIK کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کو بد انتطامی کی سزا ملنی چاہیےجن کھلاڑیوں پر الزام ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک انہیں ٹیم سے علیحدہ کر دیا جائے- رمیز راجہ جب تک کوئی ثبوت نہیں ملتا ہمیں الزام نہیں لگانا چاہیے-عبدالقادرجو لوگ ٹیم کی مینیجمنٹ کے طور پر ساتھ گئے ہیں وہ زمہ دار ہیں-عبدالقادرپاکستان نے آسٹریلیا اور انگ...لینڈ کی ویٹو پاور ختم کروائی ہے اس لیے وہ ہمارے خلاف ہیں-نعمان نیازماضی کے جواکھیلنے والے کھلاڑیوں کو سزا ملتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-عبدالقادرہم غلط کھلاڑیوں کو سزا نہیں دیتے اسلیے یہ معاملہ اب تک چل رہا ہے-جلال الدین کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیم مینیجمنٹ کو بھی سزا ملنی چاہیے-جلال الدینٹیم کے سکیورٹی آفیسر کہاں تھے جب کھلاڑی مظہر مجید سے مل رہے تھے-اقبال محمد علیجو لوگ ماضی میں جوا سکینڈل میں ملوث تھے وہ آج بورڈ کا حصہ ہیں-عبدالقادرانگلینڈ غور کر رہا ہے کہ آئندہ پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلے گا-رمیز راجہ جوکھلاڑی بھی ملوث ہیں ان کو بہت سخت سزا ملنی چاہیے-رمیز راجہکھلاڑیوں کو جب ایک دم شہرت ملتی ہے تو وہ اس کو سمبھال نہیں پاتے-جلال الدینہمارے زمانے میں کرکٹ کے کھلاڑی یونیورسٹیوں سے پڑھے ہوئے تھے-جلال الدینبورڈ کے چیرمین اور قصور وار کھلاڑیوں کی ہمیشہ کے لیے چھٹی ہونی چاہیے-نعمان نیاز
NADEEM MALIK Cricket Controversy: Abdul Qadir, Ramiz Raja, Jalaluddin, Dr. Nauman Niaz and Iqbal Muhammad Ali in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کو بد انتطامی کی سزا ملنی چاہیے
جن کھلاڑیوں پر الزام ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک انہیں ٹیم سے علیحدہ کر دیا جائے- رمیز راجہ
جب تک کوئی ثبوت نہیں ملتا ہمیں الزام نہیں لگانا چاہیے-عبدالقادر
جو لوگ ٹیم کی مینیجمنٹ کے طور پر ساتھ گئے ہیں وہ زمہ دار ہیں-عبدالقادر
پاکستان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ویٹو پاور ختم کروائی ہے اس لیے وہ ہمارے خلاف ہیں-نعمان نیاز
ماضی کے جواکھیلنے والے کھلاڑیوں کو سزا ملتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-عبدالقادر
ہم غلط کھلاڑیوں کو سزا نہیں دیتے اسلیے یہ معاملہ اب تک چل رہا ہے-جلال الدین
کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیم مینیجمنٹ کو بھی سزا ملنی چاہیے-جلال الدین
ٹیم کے سکیورٹی آفیسر کہاں تھے جب کھلاڑی مظہر مجید سے مل رہے تھے-اقبال محمد علی
جو لوگ ماضی میں جوا سکینڈل میں ملوث تھے وہ آج بورڈ کا حصہ ہیں-عبدالقادر
انگلینڈ غور کر رہا ہے کہ آئندہ پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلے گا-رمیز راجہ
جوکھلاڑی بھی ملوث ہیں ان کو بہت سخت سزا ملنی چاہیے-رمیز راجہ
کھلاڑیوں کو جب ایک دم شہرت ملتی ہے تو وہ اس کو سمبھال نہیں پاتے-جلال الدین
ہمارے زمانے میں کرکٹ کے کھلاڑی یونیورسٹیوں سے پڑھے ہوئے تھے-جلال الدین
بورڈ کے چیرمین اور قصور وار کھلاڑیوں کی ہمیشہ کے لیے چھٹی ہونی چاہیے-نعمان نیاز
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk