Islamabad Tonight 26th July 2010
http://www.awaztoday.com/programmes.asp?pageId=25
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-26th-july-2010-a-194478/
http://www.pkmirror.com/2010/07/26/islamabad-tonight-26-jul-10/
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
NADEEM MALIK ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے لوگ کون ہیں-خرم دستگیرہم دہشت گردی کی ساری لڑائی امریکہ کے لیے لڑ رہے ہیں-سلیم بخاری اچھے اور برے طالبان کی بات کرنا درست نہیں ہے-افراسیاب خٹک چند طالبان کو پکڑنے کی جنگ پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے-خرم دستگیرہمیں نہیں پتہ کہ ہمارا دشمن کون ہے-خرم دستگیرانٹیلیجنس ایجنسیاں اور انتظامیہ بری طرح فیل ہو چکی ہیں-عرفان صدیقی ہم سب خود فریبی کے شکار ہیں-عرفان صدیقی امریکہ بھارت اور اسرائیل ہمارے دشمن ہیں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے-سلیم بخاری امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم کر کے ہمارے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے-سلیم بخاری دہشت گرد پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں-افراسیاب خٹکامریکی ایجنسیوں کے ہزاروں لوگ کیا پاکستان میں آٹا تقسیم کر رہے ہیں-سلیم بخاری لگتا ہے حکومت کی نوکریوں کا تحفظ جنرل کیانی کی نوکری کے ساتھ جڑا ہوا تھا-عرفان صدیقی پاکستان میں جمہوری حکومت کی کسی جرنیل کو ایکسٹینشن دینے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی-عرفان صدیقی حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل کے لیے کیانی کو ایکسٹینشن دی-افراسیاب خٹکحکومت نے جرنیل کو ایکسٹنشن دے کرایک بری روایت قائم کی ہے-عرفان صدیقی جنرل کیانی کو ایکسٹنشن دیتے وقت پارلیمنٹ کو بھی نہیں پوچھا گیا-سلیم بخاری حکومت نے خارجہ پالیسی فوج کے حوالے کر دی ہوئی ہے-خرم دستگیر میاں افتخار پر دلیری سے دہشت گردوں کی مزمت کرنے کی وجہ سے حملہ ہوا-افراسیاب خٹک کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
میاں افتخار پر حملہ کر کے طالبان نے براہ راست جواب دیا ہے-خرم دستگیر
NADEEM MALIK Pakistan's income from taxes last year was the lowest in the country's history, but the assets of current members of Parliament nearly doubled from those of members of the previous Parliament.
Nawaz Sharif paid no personal income tax for three years ending in 2007. Tax documents for Pakistan's president Zardari and prim...e minister Gillani are not being released.
NADEEM MALIK Some of the documents claim that the Pakistani spy agency has been unspoken ally of the Afghan insurgency
NADEEM MALIK BLACK UNIT:
Secret commando units like Task Force 373 — a classified group of Army and Navy special operatives — work from a "capture/kill list" of about 70 top insurgent commanders. These missions, which have been stepped up under the Obama administration, claim notable successes, but have sometimes gone wrong, killing... civilians and stoking Afghan resentment.
ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے لوگ کون ہیں-خرم دستگیر
ہم دہشت گردی کی ساری لڑائی امریکہ کے لیے لڑ رہے ہیں-سلیم بخاری
ابھی تک یہ ہی نہیں پتہ کہ دہشت گرد آتے کہاں سے ہیں-سلیم بخاری
اچھے اور برے طالبان کی بات کرنا درست نہیں ہے-افراسیاب خٹک
چند طالبان کو پکڑنے کی جنگ پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے-خرم دستگیر
ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارا دشمن کون ہے-خرم دستگیر
انٹیلیجنس ایجنسیاں اور انتظامیہ بری طرح فیل ہو چکی ہیں-عرفان صدیقی
ہم سب خود فریبی کے شکار ہیں-عرفان صدیقی
امریکہ بھارت اور اسرائیل ہمارے دشمن ہیں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے-سلیم بخاری
امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم کر کے ہمارے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے-سلیم بخاری
دہشت گرد پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں-افراسیاب خٹک
امریکی ایجنسیوں کے ہزاروں لوگ کیا پاکستان میں آٹا تقسیم کر رہے ہیں-سلیم بخاری
لگتا ہے حکومت کی نوکریوں کا تحفظ جنرل کیانی کی نوکری کے ساتھ جڑا ہوا تھا-عرفان صدیقی
پاکستان میں جمہوری حکومت کی کسی جرنیل کو ایکسٹینشن دینے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی-عرفان صدیقی
حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل کے لیے کیانی کو ایکسٹینشن دی-افراسیاب خٹک
حکومت نے جرنیل کو ایکسٹنشن دے کرایک بری روایت قائم کی ہے-عرفان صدیقی
جنرل کیانی کو ایکسٹنشن دیتے وقت پارلیمنٹ کو بھی نہیں پوچھا گیا-سلیم بخاری
حکومت نے خارجہ پالیسی فوج کے حوالے کر دی ہوئی ہے-خرم دستگیر
میاں افتخار پر دلیری سے دہشت گردوں کی مزمت کرنے کی وجہ سے حملہ ہوا-افراسیاب خٹک کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
میاں افتخار پر حملہ کر کے طالبان نے براہ راست جواب دیا ہے-خرم دستگیر
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.







