General Hameed Gul, Former DG ISI, in Islamabad Tonight
|
طالبان کبھی کرزئی سے بات نہیں کریں گے وہ امریکہ سے مزاکرات کر سکتے ہیں-جنرل حمید گل
پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ارکان تو جعلی ڈگریوں کے معاملہ میں پھنسے ہوے ہیں-جنرل حمید گل
امریکہ اس سال افغانستان سے نکل جاے گا-جنرل حمید گل
امریکہ کے پاس گھڑی ہے لیکن وقت طالبان کے پاس ہے- جنرل حمید گل
ہم نے قبائلی علاقعوں میں صرف فوجی آپریشن کیے ہیں سیاسی حل کی طرف نہیں گئے-جنرل حمید گل
حکومت سوچتی ہے فوج لڑ رہی ہے لہزا حکومت کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے-جنرل حمید گل
جنرل کیانی امریکی ڈکٹیشن کے خلاف ہیں لہزا انہیں اس دفع مزاکرات میں شامل نہیں کیا گیا-جنرل حمید گل
پاکستان کو نارتھ وزیرستان میں آپریشن کرنے سے انکار کر دینا چاہیے-جنرل حمید گل
دہشت گردی کرنے والے طالبان نہیں ہیں-جنرل حمید گل
امریکہ اب اپنی جنگ کو پاکستان کی جنگ کہتا ہے-جنرل حمید گل
رچرڈ آرمٹیج نے پاکستان کو دھمکی نہیں دی تھی مشرف نے جھوٹ بولا ہے-جنرل حمید گل
اوسامہ بن لادن پاکستان میں نہیں ہیں-جنرل حمید گل
بھارت کو افغان ٹریڈ ایگریمنٹ میں فائدہ نہ پہنچانے کی بات جھوٹ ہے-جنرل حمید گل
افغانستان میں اربوں ڈالر کی معدنیات ملی ہیں بھارت اس پر کنٹرول چاہتا ہے-جنرل حمید گل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے وقت ہیلری کیوں موجود تھیں-جنرل حمید گل
آئی ایس آئی پر سوچ سمجھ کر الزامات لگاے جا رہے ہیں-جنرل حمید گل
ہماری لیڈر شپ کو لوگوں سے سچ بولنے کی ضرورت ہے-جنرل حمید گل
آج کا دن افغانستان کے لیے تاریخی ہے-جنرل حمید گل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
روس کے افغانستان سےانخلاء کے بعد ہم داخلی اختلافات کا شکار ہو گئے-جنرل حمید گل
جس دن روس نے افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ کیا ساری طالبان قیادت میرے گھر موجود تھی-جنرل حمید گل
Hillary Clinton Interview
|
Islamabad Tonight 19th July 2010
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9705
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-19th-july-2010-a-193450/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.
