Punjab Assembly Resolution against Media
|
Islamabad Tonight 12th July 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-12th-july-2010-a-192604/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9582
پنجاب اسمبلی میں مرد اراکین خواتین کو غیر شائستہ الفاظ سے پکارتےہیں-سیمل کامران
ڈسٹرکٹ اسمبلی میں خواتین سے صوبائی اسمبلی سے بہتر سلوک کیا جاتا ہے-سیمل کامران
میڈیا کےخلاف قرارداد کی محرک مسلم لیگ ن ہے-روف کلاسراء
میڈیا کے خلاف قرارداد میں کسی جماعت نے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی-احسن اقبال
میڈیا کے خلاف قرارداد چند برے صحافیوں کی وجہ سے پاس کی گئی ہے-ندیم افضل چن
میڈیا کے خلاف قرارداد پاس کر کے ارکان نے اپنی آزادی راے کا حق استعمال کیا ہے-ندیم افضل چن
اسمبلی میں بھارتی گانے لگا کر خواتین ارکان اسمبلی کی تصاویر دکھائی جاتی ہیں-سیمل کامران
پیسے کھانے والے صحافیوں کے نام لوگوں کو بتانے چاہییں-ندیم افضل چن
مشکل وقت میں سیاست دان ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے-روف کلاسراء
صحافیوں نے ملک میں رہ کر مشرف دور کی سختیوں کا مقابلہ کیا-روف کلاسراء
شہباز شریف کو اگر میڈیا کے خلاف قرار داد کا علم نہیں تھا تو پھر وہ اسمبلی چھوڑ دیں-روف کلاسراء
مشرف بندوق کے زور پر میڈیا کی زبان بند نہیں کر سکا تو سیاست دان کیا کرے گا-احسن اقبال
میڈیا کے خلاف قرارداد کو تمام پارٹیوں کی مکمل حمایت حاصل تھی-احسن اقبال
Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

