|
جس کام کے ساتھ بھی جعلی لگ جاے وہ غلط ہے اور اس کی سزا ملنی چاہیے-رضا ہارون
جعلی ڈگری والوں پر ساری زندگی الیکشن لڑنےکی پابندی لگنی چاہیے-کشمالہ طارق
ہم نے اداروں کا وقار بلند کرنے کے لیے جعلی ڈگریوں کا معاملہ اٹھایا ہے-عابد شیر علی
صرف سیاست دانوں کی ڈگریاں کیوں چیک کی جا رہی ہیں باقی لوگوں کی کیوں نہیں-شرمیلا فاروقی
ایم کیو ایم کا ایک بھی ممبر جعلی ڈگری نہیں رکھتا-رضا ہارون
جعلی ڈگری والوں کو نہ صرف نااہل قرار دینا چاہیے بلکہ سزا بھی دینی چاہیے-کشمالہ طارق
سردار آصف کو چاہیے کہ وہ تعلیمی پالیسی پر توجہ دیں-عابد شیر علی
جعلی ڈگریاں پیش کرنے کا کوئی بھی جواز نہیں پیش کرنا چاہیے-رضا ہارون
کاغزات نامزدگی پیش کرتے وقت حلف دیا جاتا ہے کہ کوئی جھوٹ نہیں بولا گیا-رضا ہارون
سٹینڈنگ کمیٹی کا چیرمین اختیار نہیں رکھتا تو پھر وزیراعظم بھی با اختیار نہیں ہیں-کشمالہ طارق
جعلی ڈگری والوں کو نکالنے سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ہے بلکہ وہ مظبوط ہو گی-رضاہارون
جعلی ڈگری والوں کی تعداد بہت کم ہےان کو نکال کے دوبارہ الیکشن کروانے چاہییں-کشمالہ طارق
الخیر اور آزاد کشمیر کی ایک یونیورسٹی جعلی ڈگریاں بیچتی رہی ہیں-کشمالہ طارق
اگر عام آدمی کو جعلی ڈگری کی سزا ملتی ہےتو پھر اسمبلی ممبران کو کیوں نہیں-رضاہارون
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.
