جنوبی پنجاب اور انتہا پسندی کا مسئلہ Extremism
داتا دربار پر حملہ بہت سوچی سمجھی سازش ہے-شیخ رشید
افغان جنگ کے بعد مجاہدین کے مثبت استعمال کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا-رانا ثناءاللہ
امریکہ نے افغان جنگ میں روس کے خلاف اپنا مطلب نکالا اور ہمارے لیے مجاہدین چھوڑ گیا-رانا ثناءاللہ
مجاہد تنظیمیں صرف مدرسوں سے ہی نہیں سرکاری سکولوں سے بھی بچوں کو لے جا رہے ہیں-عائشہ صدیقہ
پورے ملک میں ایک بھی دیو بند مدرسہ دہشت گردی کی تربیت نہیں دے رہا-مولانا محمد احمد لدھیانوی
دینی مدرسے بے سہارا اور یتیم بچوں کی تربیت کی بہت بڑی خدمت کر رہا ہے-شیخ رشید
دینی مدارس کے خلاف ناجائز پرپیگنڈہ کیا جا رہا ہے-شیخ رشید
اگر پنجاب حکومت دہشت گردوں سے نرمی برت رہی ہوتی تو سارے حملے پنجاب پر ہی کیوں ہوتے-رانا ثناءاللہ
بے گناہ لوگوں پر خود کش حملہ کرنا اسلام کے مطابق حرام ہے-مولانا محمد احمد لدھیانوی
داتا دربار پر حملہ سنی اور دیو بندی کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے-شیخ رشید
دہشت گردوں کو قبائلی علاقعوں میں ٹریننگ دی جاتی ہے-رانا ثناءاللہ
|
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-6th-july-2010-a-191659/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9495
|
Islamabad Tonight 5th July 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-july-2010-a-191450/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9493
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.