www.nadeemmalik.pk
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9243
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-17th-june-2010-a-188817/
علماء کو خود کش حملوں کے خلاف فتوی دینا چاہیے-جنرل حمید گل
نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ کو لوگ اسلام کے خلاف جنگ سمجھتے ہیں-جنرل حمید گل
نائن الیون کے بعد آزادی کشمیر کو بھی دہشت گردی کے زمرے میں شامل کر لیا گیا-جنرل حمید گل
خود کش حملے کرنے والوں کو پیسے کون دیتا ہے یہ جاننے کی ضرورت ہے-جنرل حمید گل
جنرل پرویز مشرف نائن الیون سے پہلے طالبان کو بہت اچھا جانتے تھے بعد میں بدل گئے-جنرل
حمید گل
میں نے کسی مدرسے کے نصاب میں دہشت گردی کا سبق دینے والی کبھی کوئی بات نہیں دیکھی-سلیم شہزاد
جب بھی طالبان کے ساتھ امن کا معاہدہ ہوا امریکہ نے اس کو تڑوا دیا-جنرل حمید گل
امریکہ نے باجوڑ میں ایک مدرسے پر حملہ کر کے بیاسی بچوں کو مار دیا-حمید گل
طالبان پاکستان کی فوج کو امریکہ کا اتحادی سمجھ کر اس پر حملے کرتے ہیں-حمید گل
طالبان سے صرف لڑنے کی بجاے ان سے بات بھی کرنی چاہیے-حمید گل
طالبان قبائلی علاقعوں میں امن سے رہ رہے تھے ہم نے انہیں لڑنے پر مجبور کیا ہے-سلیم شہزاد
طالبان تیار کرتے وقت ہم نے بعد کے نتائج کے بارے میں کبھی نہیں سوچا-زاہد حسین
علماء کو خود کش حملوں کے خلاف فتوی دینا چاہیے-جنرل حمید گل
آئی ایس آئی پر دہشت گردی کی مدد کا الزام امریکہ ایک خاص سوچ کے تحت لگاتا ہے-حمید گل
امریکی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کا کوئی کردار نہیں ہے-حمید گل
پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں دخل دینا بند کرنا ہو گا-سلیم شہزاد
http://www.nadeemmalik.pk

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-16th-june-2010-a-188670/
|
http://www.friendskorner.com/forum/f247/
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9243
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9112
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8927
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=6952
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9194
http://www.nadeemmalik.pk









-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.