غربت کے سبب والدین بچوں کو ایدھی سنڑ اور یتیم خانوں میں چھوڑ جاتے ہیں-
خود کشیوں کا تعلق بے روزگاری اور غربت سے ہے-ڈاکٹر رضوان تاج
غریب لوگوں کے لیے روزگار مہیا کرنا حکومت کی زمہ داری ہے-شہناز وزیر علی
حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرہ بھی لوگوں کو خود کشی پر مجبور کر رہا ہے-ڈاکٹر رضوان تاج
بے نظیر انکم پروگرام اور سستی روٹی لوگوں کی غربت دور نہیں کر سکتی-سیمل کامران
ہمارے ملک میں وسائل کے مقابلے میں آبادی بہت زیادہ ہے-سیمل کامران
صرف آج میرے دفتر کے باہر ماں باپ اپنے دو بچے چھوڑ کر گئے ہیں-عبدالستار ایدھی
بے نظیر انکم پروگرام غریبوں کی مدد کے لیے بنایا گیا ہے-شہناز وزیر علی
ٹیکس اور زکات نہ دینے والے اور ملک کو لوٹنے والے غربت کے زمہ دار ہیں-عبدالستارایدھی
زیادہ رفاعی ادارے بن جانے کی وجہ سے لوگوں سے ملنے والی امداد کم ہو چکی ہے-عبدالستارایدھی
حکومت پنجاب لاہور میں خودکشی کرنے والے شخص کے لواحقین کی ہر ممکن مدد کرے گی-پرویز
رشید
ملک میں نفسیاتی ڈاکٹروں کی بہت زیادہ کمی ہے-ڈاکٹر رضوان تاج
اب ہر پارٹی کے لوگ متاثرہ خاندان کی امداد کا اعلان کرنا شروع کر دیں گے-سیمل کامران
اگر حکومت لوگوں کے مسائل حل نہیں کرے گی تو پھر خونی انقلاب آے گا-عبدالستارایدھی
معاشی مسائل کے شکار خاندان کی مدد کرنا لوگوں کی بھی اتنی ہی زمہ داری ہے جتنی حکومت کی-ڈاکٹر رضوان تاج
COMMENT HEREhttp://www.nadeemmalik.pk

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-16th-june-2010-a-188670/
|
http://www.friendskorner.com/forum/f247/
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9226
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9112
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8927
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=6952
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9194
http://www.nadeemmalik.pk









http://www.nadeemmalik.pk

-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.