http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9387
http://www.friendskorner.com/forum/f247/
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
|
Islamabad Tonight 28th June 2010
لاپتہ پاکستانیوں کے اہل خانہ-
میرا بیٹا شوہر کو گھر سے اٹھانے کے بعد پیدا ہوا اس نے آج تک باپ کی شکل بھی نہیں دیکھی
وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمارے شوہروں سے دو روز میں ملاقات کروایں گے
میرے بیٹے کو شام سے پہلے گھر واپس بھیجا جائے- ماں
میرے بھائی کو ہر عدالت نے بری کر دیا ہے لیکن حکومت اسے نہیں چھوڑ رہی
میرے بھائی کو گوجرانوالہ جاتے ہوئے راستہ سے اغوا کیا گیا
اغوا کیے گئے لوگ باگرام ائیر پورٹ پر رکھے گئے ہیں
میرا بیٹا لاہور سے بس پر اسلام آباد آ رہا تھا کہ راستہ سے ایجنسیوں نے اغوا کر لیا
لوگوں کو بلا جواز گھروں سے اٹھانا ریاستی دہشت گردی ہے-اطہر من اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
بعض ادارے خود کو آئین سے بالا تر سمجھتے ہیں-اطہر من اللہ
سپریم کورٹ اپنے دائرے میں رہ کر کام کرتی ہے-اطہرمن اللہ
سپریم کورٹ مسنگ پرسنز کے خاندانوں کے ساتھ ہے-اطہرمن اللہ
پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں اقرار کیا ہے کہ اس نے پاکستانیوں کو گھروں سے اٹھا کر بیچا ہے-اطہر من اللہ
امریکہ میں کوئی کسی کو گھر سے اٹھانے کی جرات نہیں کر سکتا-اطہر من اللہ
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.