Zardari says it's not easy to defeat him
|
Islamabad Tonight 22nd June 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-22nd-june-2010-a-189492/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9306
پاکستان خانہ جنگی اور خونی انقلاب کی طرف جا رہا ہے-شیخ رشید
پاکستان کا سیاست دان جھوٹا بد دیانت اور مکار ہے اس نے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا-شیخ رشید
موجودہ حکومت جس طرح ملک چلا رہی ہے اس طرح یہ نظام نہیں چل سکتا-ہارون رشید
صدر کی تقریر کے مخاطب سندھ کے عوام تھے-ہارون رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
صدر کہتے ہیں کہ ان کو ہٹایا نہیں جا سکتا تو پھر وہ اسقدر پریشان کیوں ہیں-ہارون رشید
جمشید دستی کے مقابلے پر نون کا امید وار ہی نہیں تھا اور جٹ ق لیگ کے ٹکٹ پر بھی جیت گے
تھے-ہارون رشید
صدر نے سیاسی اداکار ان لوگوں کو کہا جو موجودہ حکومت کے جانے کی تاریخیں دیتے تھے-جمیل سومرو
صدر نے سیاسی اداکار ان کو کہا جن لوگوں نے جعلی ڈگریوں کا مسئلہ اٹھایا تھا-شیخ رشید
صدر کی تقریر کسی شخص کے خلاف نہیں بلکہ ایک سوچ کے خلاف تھی-جمیل
میرے خیال میں بے نظیر شہید کا کیس ختم ہو چکا ہے-شیخ رشید
پرویز مشرف جا رہا تھا تو اس کو کسی سیاست دان نے روکنے کی کوشش نہیں کی-شیخ رشید
ہر سیاست دان نے کبھی نہ کبھی کسی ڈکٹیٹر کی حمایت ضرور کی ہے-شیخ رشید
اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم میں ایک بھی جرائم کی تفتیش کا ماہر نہیں تھا-ہارون رشید
بے نظیر کا قتل ملک توڑنے کی ایک سازش تھی-جمیل سومرو
صدر ہمیشہ اپنے خطاب کے لیے سندھ کو چنتے ہیں اور بہت سوچ کر ایسا کرتے ہیں-شیخ رشید
صدر نے اپنی تقریر میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ ان کو چھوڑ کر جا سکتے ہیں-شیخ رشید
انسان کو نقصان غلطی سے نہیں بلکہ غلطی پر اڑے رہنے سے ہوتا ہے-ہارون رشید
صدر نے اپنی تقریر میں کسی قومی مسئلے کا کوئی زکر نہیں کیا-شیخ رشید
صدر کو اپنی تقریر میں پنجاب کے خلاف بات کرنا زیب نہیں دیتا-احسن اقبال
لوگ جتنی بددعایں موجودہ حکومت کو دے رہے ہیں میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنیں-ہارون
رشید
اگر کسی ادارے نے حکومت کی کارکردگی کا نوٹس نہ لیا تو کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے-ہارون
رشید
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.
