Pipelineistan: Iran-Pakistan Gas Pipeline
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9292
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-21st-june-2010-a-189365/








امریکہ کبھی بھی پاکستان کے ایران سے گیس لینے کے حق میں نہیں رہا-خورشید محمود قصوری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
امریکہ بھارت کو نیوکلیر ڈیل دے چکا ہے جبکہ پاکستان کو کہیں سے انرجی حاصل نہیں کرنے دیتا-خورشید محمود قصوری
پاکستان میں بجلی اور کھاد پلانٹس لگانے کے لیے ایرانی گیس کی بہت ضرورت ہے-جنرل امجد شعیب
ایران سے گیس لینے میں اقوام متحدہ کی پابندیاں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتیں-تنویر احمد خان
پاکستان کے پاس امریکہ سے فائدہ اٹھانے کے لیے جتنے یکے آج ہیں پہلے کبھی نہیں تھے-خورشید قصوری
پاکستان کو امریکہ پر واضع کر دینا چاہیے کہ اس کی سلامتی انرجی کی وجہ سے داو پر لگی
ہے-تنویر احمد
ہم نے پریشر کے باوجود امریکہ کے عراق پر حملے کی حمایت نہیں کی تھی-خورشید محمود
قصوری
ایران سے گیس ڈیل اور قیمت پانچ سال پہلے ہم نےطے کر دی تھیں –خورشید قصوری
امریکہ ضرورت سے زیادہ پریشر ڈالے گا تو پاکستان کے لوگوں کا سخت ردعمل آئے گا-خورشید قصوری
امریکہ نے چین پرپاکستان کو نیوکلیر پلانٹ دینے پرتنقید بھارتی پریشر پر کی ہے-خورشید قصوری
ایران سے گیس لینے کا پاکستان کی معیشت پر بہت اچھا اثر ہو گا-جنرل امجد شعیب
انرجی ڈیلز کرتے وقت امریکی حمایت ضروری ہے ورنہ وہ بلوچستان کو غیر مستحکم کرے گا-جنرل امجد شعیب
Islamabad Tonight 21st June 2010
|
Pipelineistan: Iran-Pakistan Gas Pipeline

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9112
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8927
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=6952
COMMENT HERE
http://www.nadeemmalik.pk

-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.