|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8654
ڈکٹیٹرز نے ہمیشہ پاکستان کو امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی بنا کر سخت نقصان پہنچایا-عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
جہاد کے نام پر لوگوں کو لڑائی کی ٹریننگ دینا بہت بڑی غلطی ہے-عمران خان
فیصل شہزاد کا ابھی کسی جہادی تنظیم سے رابطے کا کوئی ثبوت نہیں ملا-انور اقبال
فیصل شہزاد کے واقع کے بعد پاکستان کو نارتھ وزیرستان میں فوج بھیجنے پر مجبور کیا جاے گا-عمران خان
بھٹو جیسا لیڈر ہوتا تو پریشر برداشت کرتا امریکہ کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکتا-عمران خان
امریکہ کا ساتھ دے کر چند لوگوں نے خوب ڈالر کماے ہیں-عمران خان
بے نظیر کے پاس امریکی پاسپورٹ ہوتا تو اب تک ان کے قتل کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا-عمران خان
بی بی کے قتل کی یو این انکوائری ایک کور اپ ہے-عمران خان
فیصل شہزاد والا واقع بہت بھونڈے انداز سے پیدا کیا گیا ہے-گل حمید
خالد خواجہ کا قتل،کرنل امام کا اغوا اور فیصل شہزاد کا واقع ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں-گل حمید
بغیر کسی تحقیقات کے فیصل شہزاد کا تعلق نارتھ وزیرستان سے جوڑ دیا گیا ہے-حمید گل
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو قابو کرنے کے لیے فیصل شہزاد کا ڈرامہ رچایا گیا ہے-گل حمید
پاکستان کو امریکہ سے فیصل شہزاد کیس کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرنا چاہیے-گل حمید
امریکہ آج تک کسی شخص کے خلاف دہشت گردی کا ثبوت نہیں فراہم کر سکا-گل حمید
موجودہ حکومت امریکہ کے آگے مشرف سے بھی زیادہ جھک چکی ہے-عمران خان
ہم نے امریکہ کی جنگ اپنے گلے میں ڈال کر پاکستان کو تباہ کر دیا ہے-عمران خان
پاکستان کے لوگ ایسی جنگ میں اپنی جانیں کھو رہے ہیں جس سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے-عمران
خان
حکمران طبقہ پاکستان نہیں امریکی مفادات کے لیے کام کر رہا ہے-عمران خان
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

