|
Click Here For Comment:
http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
Click Here For Comment:
http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
بی بی کے قتل کے ڈانڈے ملک سے باہر ہمارے دوست ملکوں تک بھی جاتے ہیں-سعد رفیق
بعض لوگ بی بی کے قتل کی سازش میں شامل نہیں مگر ان سے غفلت ہوئی ہے-مولا بخش چانڈیو
غفلت کی وجہ سے ہی تو بی بی کی شہادت ہوئی تھی-مسعود شریف خٹک
بی بی کے قتل کی سازش میں ان کے اپنے لوگ اور باہر کے دونوں شامل ہیں-سعد رفیق
بی بی نے ملک میں واپس آنے کے بعد وہی کچھ کیا جو ایک بڑے سیاست دان کو کرنا چاہیے تھا-سعد رفیق
پیپلز پارٹی کے کچھ لیڈروں کو قتل کر دیا گیا باقی کو بدنام کیا جا رہا ہے-مولا بخش چانڈیو
پیپلز پارٹی کی پہلی لیڈر شپ کے بعد اب زرداری کو بھی ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے-مولا
بخش چانڈیو
بی بی کے قتل کا مسئلہ جان ہتھیلی پر رکھ کے حل ہو گا-سعد رفیق
بی بی کے قتل کی سازش کے سارے اشارے پرویز مشرف کی طرف جاتے ہیں-مولا بخش چانڈیو
مرتضی بھٹو کا قتل ایک شخص کا نہیں بلکہ ایک سوچ کا قتل تھا-سعد رفیق
جانبدار عدلیہ کمزور اداروں کی وجہ سے کبھی کسی بڑے شخص کے قاتل نہیں پکڑے گئے-مولا
بخش چانڈیو
بی بی کے ساتھ ان کی زندگی میں بہت برا سلوک کیا گیا اب سارے ہمدردی جتا رہے ہیں-مولا بخش
چانڈیو
بی بی کے قتل کی تحقیقات کسی با اعتماد جج سے کروانی چاہیے-سعد رفیق
http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
NADEEM MALIK بی بی کے قتل کے ڈانڈے ملک سے باہر ہمارے دوست ملکوں تک بھی جاتے ہیں-سعد رفیق
بعض لوگ بی بی کے قتل کی سازش میں شامل نہیں مگر ان سے غفلت ہوئی ہے-مولا بخش چانڈیو غفلت کی وجہ سے ہی تو بی بی کی شہادت ہوئی تھی-مسعود شریف خٹک بی بی کے قتل کی سازش میں ان کے اپنے لوگ اور باہر کے دونوں شامل ہیں-سعد رفیق بی بی نے ملک میں واپس آنے ...کے بعد وہی کچھ کیا جو ایک بڑے سیاست دان کو کرنا چاہیے تھا-سعد رفیق پیپلز پارٹی کے کچھ لیڈروں کو قتل کر دیا گیا باقی کو بدنام کیا جا رہا ہے-مولا بخش چانڈیو پیپلز پارٹی کی پہلی لیڈر شپ کے بعد اب زرداری کو بھی ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے-مولا بخش چانڈیو بی بی کے قتل کا مسئلہ جان ہتھیلی پر رکھ کے حل ہو گا-سعد رفیق بی بی کے قتل کی سازش کے سارے اشارے پرویز مشرف کی طرف جاتے ہیں-مولا بخش چانڈیو مرتضی بھٹو کا قتل ایک شخص کا نہیں بلکہ ایک سوچ کا قتل تھا-سعد رفیق جانبدار عدلیہ کمزور اداروں کی وجہ سے کبھی کسی بڑے شخص کے قاتل نہیں پکڑے گئے-مولا بخش چانڈیوبی بی کے ساتھ ان کی زندگی میں بہت برا سلوک کیا گیا اب سارے ہمدردی جتا رہے ہیں-مولا بخش چانڈیو بی بی کے قتل کی تحقیقات کسی با اعتماد جج سے کروانی چاہیے-سعد رفیق
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8619
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-3rd-may-2010-a-183592/
Click Here For Comment:
http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.
