ملک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں اور سیاسی پارٹیاں ان کو حل کرنے کی طاقت کھو رہی ہیں –ہمایوں اختر خان
ہم امریکہ سے جنگ نہیں لڑ سکتے-شاہد حسین بھٹو
بری معیشت اور بھارت کے ہوتے ہوے ہم امریکہ کو چیلنج نہیں کر سکتے-شاہد حسین بھٹو
غیرت کے مسئلے پر کسی چیز کی پرواہ نہیں کی جاتی-اوریا مقبول جان
پلوں کے نیچے سے پانی گزر چکا ہے اور کوئی کام نہیں ہو رہا-عابد شیر علی
بہت سے اچھے کام ہو سکتے ہیں مگر ہم زاتی فائدے کے لیے ہونے نہیں دیتے-اوریا مقبول جان
وزیر اچھا کام کرنا چاہے تو بیوروکریسی کو اس کا ساتھ دینا پڑتا ہے-ہمایوں اختر خان
ہمارے ہاں سیاسی پارٹیوں کا ملک کی بہتری کے لیے کوئی پروگرام نہیں ہوتا-اوریا مقبول جان
ہمارے وزیر افتتاح کی تختیاں لگانے کو سوا کچھ نہیں کرتے-اوریا مقبول جان
جہاں بھی کوئی خرابی دکھائی دیتی ہے ہم اس کا نوٹس لیتے ہیں-شاہد حسین بھٹو
ہم نے ججوں کے ہر فیصلہ کو مانا ہے-شاہد حسین بھٹو
ہمارے ہاں جمہوری دور کا مقابلہ ڈکٹیٹر شپ سے کیا جاتا ہے-اوریا مقبول جان
امریکہ ہمارے ملک پر ڈرون حملے کر رہا ہے ہمیں تباہ و برباد کرتا اورہمارے لوگ مار رہا ہے-اوریا مقبول جان
پاکستان پر ڈرون حملے ہمارے دور سے پہلے کے ہو رہے ہیں-شاہد حسین بھٹو
ایران نے عراق سے جنگ لڑتے ہوے امریکہ کا بھی مقابلہ کیا تو کیا وہ تباہ ہو گیا -اوریا مقبول جان
NADEEM MALIK ملک کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں اور سیاسی پارٹیاں ان کو حل کرنے کی طاقت کھو رہی ہیں –ہمایوں اختر خان
ہم امریکہ سے جنگ نہیں لڑ سکتے-شاہد حسین بھٹو
بری معیشت اور بھارت کے ہوتے ہوے ہم امریکہ کو چیلنج نہیں کر سکتے-شاہد حسین بھٹو
غیرت کے مسئلے پر کسی چیز کی پرواہ نہیں کی جاتی-اوریا مقبول جان
پلوں کے نیچے سے پانی گزر چکا ہے ا...ور کوئی کام نہیں ہو رہا-عابد شیر علی
بہت سے اچھے کام ہو سکتے ہیں مگر ہم زاتی فائدے کے لیے ہونے نہیں دیتے-اوریا مقبول جان
وزیر اچھا کام کرنا چاہے تو بیوروکریسی کو اس کا ساتھ دینا پڑتا ہے-ہمایوں اختر خان
ہمارے ہاں سیاسی پارٹیوں کا ملک کی بہتری کے لیے کوئی پروگرام نہیں ہوتا-اوریا مقبول جان
ہمارے وزیر افتتاح کی تختیاں لگانے کو سوا کچھ نہیں کرتے-اوریا مقبول جان
جہاں بھی کوئی خرابی دکھائی دیتی ہے ہم اس کا نوٹس لیتے ہیں-شاہد حسین بھٹو
ہم نے ججوں کے ہر فیصلہ کو مانا ہے-شاہد حسین بھٹو
ہمارے ہاں جمہوری دور کا مقابلہ ڈکٹیٹر شپ سے کیا جاتا ہے-اوریا مقبول جان
امریکہ ہمارے ملک پر ڈرون حملے کر رہا ہے ہمیں تباہ و برباد کرتا اورہمارے لوگ مار رہا ہے-اوریا مقبول جان
پاکستان پر ڈرون حملے ہمارے دور سے پہلے کے ہو رہے ہیں-شاہد حسین بھٹو
ایران نے عراق سے جنگ لڑتے ہوے امریکہ کا بھی مقابلہ کیا تو کیا وہ تباہ ہو گیا -اوریا مقبول جان
NADEEM MALIK Of the 500 suspected militants whom the United States believes the drones have killed since the summer of 2008, only 14 are widely considered to be top-tier militant targets, while 25 others are considered mid-to-high-level organizers.
NADEEM MALIK The Terrorist Expatriation Act, co-sponsored by Senators Joseph I. Lieberman, independent of Connecticut, and Scott Brown, Republican of Massachusetts, would allow the State Department to revoke the citizenship of people who provide support to terrorist groups like Al Qaeda or who attack the United States or its allies.
NADEEM MALIK TWO YEARS OF PPP GOVERNMENT
NADEEM MALIK ڈکٹیٹرز نے ہمیشہ پاکستان کو امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی بنا کر سخت نقصان پہنچایا-عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو جہاد کے نام پر لوگوں کو لڑائی کی ٹریننگ دینا بہت بڑی غلطی ہے-عمران خان فیصل شہزاد کا ابھی کسی جہادی تنظیم سے رابطے کا کوئی ثبوت نہیں ملا-انور اقبال فیصل شہزاد کے واقع کے بعد پاکستان کو نارتھ وزیرستا...ن میں فوج بھیجنے پر مجبور کیا جاے گا-عمران خان بھٹو جیسا لیڈر ہوتا تو پریشر برداشت کرتا امریکہ کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکتا-عمران خان امریکہ کا ساتھ دے کر چند لوگوں نے خوب ڈالر کماے ہیں-عمران خان بے نظیر کے پاس امریکی پاسپورٹ ہوتا تو اب تک ان کے قتل کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا-عمران خان بی بی کے قتل کی یو این انکوائری ایک کور اپ ہے-عمران خان فیصل شہزاد والا واقع بہت بھونڈے انداز سے پیدا کیا گیا ہے-گل حمید خالد خواجہ کا قتل،کرنل امام کا اغوا اور فیصل شہزاد کا واقع ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں-گل حمید بغیر کسی تحقیقات کے فیصل شہزاد کا تعلق نارتھ وزیرستان سے جوڑ دیا گیا ہے-حمید گل پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو قابو کرنے کے لیے فیصل شہزاد کا ڈرامہ رچایا گیا ہے-گل حمید پاکستان کو امریکہ سے فیصل شہزاد کیس کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرنا چاہیے-گل حمید امریکہ آج تک کسی شخص کے خلاف دہشت گردی کا ثبوت نہیں فراہم کر سکا-گل حمید موجودہ حکومت امریکہ کے آگے مشرف سے بھی زیادہ جھک چکی ہے-عمران خان ہم نے امریکہ کی جنگ اپنے گلے میں ڈال کر پاکستان کو تباہ کر دیا ہے-عمران خان پاکستان کے لوگ ایسی جنگ میں اپنی جانیں کھو رہے ہیں جس سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے-عمران خان حکمران طبقہ پاکستان نہیں امریکی مفادات کے لیے کام کر رہا ہے-عمران خان
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.