KARACHI TARGET KILLING
ایم کیو ایم کا کہنا کہ کراچی میں پختون اور ہزارہ کے لوگ لڑ رہے ہیں حیرت کی بات ہے-زاہد خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
کراچی کی سیاست پر قبضے کی لڑائی ہو رہی ہے-زاہد خان
صوبہ ہزارہ کی تحریک کا کراچی ٹارگٹ کلنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے-بابا حیدر زمان
کراچی میں ہزارہ تحریک اور اے این پی کی کوئی لڑائی نہیں ہو رہی-بابا حیدر زمان
ایم کیو ایم کو اپنی لڑائی میں کسی دوسرے کا نام استعمال کرنا زیب نہیں دیتا-زاہد خان
کراچی کے پر تشدد واقعات کا حل لوکل باڈیز کے الیکشن ہیں-دانیال عزیز
کراچی کے واقعات کی وجہ سے ہمارے اتحادیوں کو بدنام کیا جا رہا ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
کراچی اور حیدر آباد کے حلقوں کی تقسیم ایک بڑی وجہ تنازعہ ہے-دانیال عزیز
ہم جیتنے والے کے حکومت کرنے کے حق کو تقسیم نہیں کرتے-دانیال عزیز
ہم کراچی کی سیاسی لڑائی میں شامل نہیں ہم تو کراچی میں مزدوری کرنے گئے ہیں-زاہد خان
کراچی کی لڑائی کے پیچھے کچھ نہ دکھائی دہنے والے ہاتھ ہیں-عاصمہ ارباب عالمگیر
حیدر آباد کی اصل پوزیشن بحال کرنے کی کوشش کی گی تو ایم کیو ایم نے استعفے دے دیے-زاہد خان
کراچی میں ہزارہ کے لوگ اور اے این پی کے کارکن لڑائی کر رہے ہیں-خواجہ اظہارالحسن
کراچی کی لڑائی کو اے این پی اور ایم کیو ایم کی لڑائی کہنا عوام کو دھوکہ دینا ہے-خواجہ اظہارالحسن
ہزارہ کے لوگوں نے کراچی میں اے این پی کے خلاف جلسہ کیا ہے-خواجہ اظہارالحسن
کراچی میں اسلحے کے غیر قانونی کاروبار کو بند کرنا چاہیے-خواجہ اظہارالحسن
کراچی میں لوگ سرکاری زمینیں بیچ کرغیر قانونی اسلحہ خرید رہے ہیں-خواجہ اظہارالحسن
کراچی میں لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کو با اختیار کرنے کی ضرورت ہے-زاہد خان
ایم کیو ایم کی طرح باقی پارٹیوں کو بھی جرائم پیشہ لوگوں کو باہر نکالنا چاہیے-خواجہ اظہارالحسن
اسوقت کراچی پولیس صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہے کیونکہ ناظم ختم ہو چکے ہیں-دانیال عزیز
اس وقت کراچی میں جمہوری دہشت گردی ہو رہی ہے-دانیال عزیز
|
http://twitter.com/nadeemmalik
Islamabad Tonight 19th May 2010
Islamabad Tonight 18th May 2010
Islamabad Tonight 17th May 2010
Islamabad Tonight 13th May 2010
Islamabad Tonight 12th May 2010
Islamabad Tonight 11th May 2010
Islamabad Tonight 10th May 2010
Islamabad Tonight 6th May 2010
Islamabad Tonight 5th May 2010 - Imran Khan
Islamabad Tonight 4th May 2010
Islamabad Tonight 4th May 2010
Islamabad Tonight 3rd May 2010
http://twitter.com/nadeemmalik
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.