BENAZIR BHUTTO MURDER INVESTIGATIONS
|
NADEEM MALIK Three Member Committee to investigate suspects in Benazir Bhutto Assassination
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 26th April 2010 | Haroon Rasheed, Muhammad Ziauddin and Qamar Zaman Kaira in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses currant issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK محترمہ بلیک بیری استعمال کرتی تھیں جو حادثے کے بعد مل گیا تھا-ڈاکٹر شاہد مسعود
محترمہ کے بلیک بیری سے ان کی شہادت کے بعد بھی ای میلز ہوتی رہیں-ڈاکٹر شاہد مسعود کیا ویت نام کے صدر کو امریکہ نے نہیں مروایاتھا-گل حمید
میرے پاس کوئی دلیل ہے تو میں بے نظیر کے قتل کا الزام امریکہ پر لگاتا ہوں-گل حمید
بے نظیر کیس کی تحقیقات ...کی زمہ داری اقوام متحدہ کو دینا بڑی غلطی تھی-زاہد حسین حکومت اقوام متحدہ سے اپنی مرضی کی رپورٹس لے رہی ہے-شکیل انجم بے نظیر کا پوسٹ مارٹم کس نے رکوایا اور جائے حادثہ کس کے حکم سے دھوئی گئی-سلیم بخاری میری بات میں کوئی وزن ہے تو پوری دنیا کے ٹیلی وژ ن میرا انٹرویو کرتے ہیں-گل حمید امریکہ نے عراق پر کس جرم میں حملہ کیا-گل حمید آج تک امریکہ اوسامہ بن لادن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پیش کر سکا-گل حمید امریکہ ساری دنیا کو کس بنیاد پر امن اور تہزیب کا درس دیتا ہے-گل حمید بے نظیر کے امریکہ کے ساتھ ڈیل سے ہٹ جانے کے بعد نیگرو پانٹے بہت سخت ناراض تھے-گل حمید امریکہ کی پالیسیاں بہت ناقص اور ظالمانہ ہیں-گل حمید محترمہ نے مجھے خود کہا کہ میرا نام انہوں نے امریکہ کے کہنے پر شامل کیا تھا-گل حمید محترمہ نے خود مجھے بتایا تھا کہ جنرل گل حمید کا نام انہوں نے کسی پریشر کے تحت لیا تھا-ڈاکٹر شاہد مسعود محترمہ نے مجھے یہ بات جنرل گل حمید کو بتا دینے کو بھی کہا تھا جو میں نے کر دیا-ڈاکٹر شاہد مسعود جب محترمہ نے مجھے یہ بات بتائی اس وقت مخدوم امین فہیم بھی وہاں موجود تھے-ڈاکٹر شاہد مسعود جب محترمہ پر حملہ ہوا تو وہ بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے تھیں-ڈاکٹر شاہد مسعود محترمہ کی موت حادثہ نہیں قتل تھا-زاہد حسین اقوام متحدہ کی بے نظیر کے متعلق رپورٹ کو پندرہ دن تک کس کے کہنے پر اور کیوں روکا گیا-سلیم بخاری بی بی کے قتل کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو حکومت ملی ہے-ڈاکٹر شاہد مسعود دیکھنا یہ ہے کہ بے نظیر کے قتل سے پیپلز پارٹی میں سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا-ڈاکٹر شاہد مسعود
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 22nd April 2010 | Zahid Hussain, Shakeel Anjam, Hameed Gul and Saleem Bukhari in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses currant issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK بینظیر بھٹو قتل کیس-
اس مقدمے میں گرفتار کیے گئے پانچ ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور چھ ماہ سے اس مقدمے میں عدالتی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے وہ نہ جانے کس جُرم کی سزا کاٹ رہے ہیں- جج
www.bbc.co.uk
راولپنڈی کی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں تین ملزمان کو شامل کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.