Nadeem Malik

Thursday, April 15, 2010

Hazara & Pakhtunkhwa

www.nadeemmalik.pk

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 14th April 2010

Senator Ishaq Dar, Senator Afrasiab Khattak and Saleem Saifullah Khan
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 
 
 

 

ہم ہزارہ کے لوگوں کی بات سننے اور ان کی خواہشات پوری کرنے کی پوری کوشش کریں گے-افراسیاب خٹک

اس وقت نیا صوبہ بنانے کی بجاے صرف نام کی تبدیلی پر اکتفا کرنا چاہیے-اسحق ڈار

 

ہزارہ کے لوگ اب نام کی تبدیلی نہیں بلکہ اپنا صوبہ چاہتے ہیں-سلیم سیف اللہ

 

صرف پنجاب کو تقسیم کرنا بے انصافی ہو گا-اسحق ڈار

 

اٹھارویں ترمیم ایسے ہی ہو گی بعد میں ہزارہ کا مسئلہ بھی حل کر لیا جاے گا-افراسیاب خٹک

 

نئے صوبے بناتے وقت معیشت پر اس کے اثرات پر بھی غور کرنا ہو گا-اسحق ڈار

 

اگر کسی جماعت کو اعتراض تھا تو پہلے دستخط کیوں کیے-اسحق ڈار

 

ہم ہزارہ کے عوام سے بات کر کے ان کو مطمئین کریں گے-افراسیاب خٹک

 

ہزارہ کے لوگ پر امن احتجاج کر رہے تھے آٹھ نو لوگوں کو مار دیا گیا-سلیم سیف اللہ

 

اے این پی خیبر کو پختونخواہ کے بعد لگانا چاہتی تھی ہم نے اسے پہلے  کروایا-اسحق ڈار

 

 

اے این پی کا کہنا کہ چند لوگوں کے مرنے سے فرق نہیں پڑتا افسوس ناک ہے-سلیم سیف اللہ

 

 

اگر فاٹا کے لوگ چاہتے ہیں تو ہم انکے علیحدہ صوبے کی حمایت کریں گے-افراسیاب خٹک

 

نئے صوبوں کا مطالبہ پورا کرنے سے پاکستان مظبوط ہو گا-افراسیاب خٹک

 

فاٹا کو آئینی ترمیم کے بغیر ہی صوبہ بنایا جا سکتا ہے-افراسیاب خٹک

 

 

ہم جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دیتے ہیں لیکن اپنی پارٹی الیکشن نہیں کرواتے-سلیم سیف اللہ

 

پارٹی الیکشن کرانے کی شق کو سیاسی جماعتوں کے خلاف استعمال کیا جارہا تھا-اسحق ڈار

 

پارٹی الیکشن کروانے کی شق ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ پارٹی الیکشن نہیں ہوں گے-افراسیاب

خٹک

 


تمام سیایسی جماعتیں صرف پختونخواہ پر متفق تھیں مسلم لیگ ن نے خیبر کا اضافہ کرایا-اسحق ڈار

کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8359
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-12th-april-2010-a-181192/

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive