RESUMPTION OF COMPOSITE DIALOGUE
JOIN ME @
awaz.tv awaz.tv CLICK HERE TO COMMENT http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan |
پرویز مشرف بھارتی سوچ کو بہت گہرائی میں نہیں سمجھتے تھے-شیخ رشید
اسمبلی میں موجود سیاسی پارٹیاں بھارت سے جپھی ڈالنے کے لیے تیار بیٹھی ہیں-عارف نظامی
فوج بھارت کو باقاعدہ دشمن سمجھتی ہے-عارف نظامی
پاکستان اور بھارت کے مزاکرات ہمیشہ امریکہ کے کردار ادا کرنے سے شروع ہوتے ہیں-شیخ رشید
پاکستان کی فوج پہلے ہی سوات اور وزیرستان میں بہت زیادہ قربانیاں دے رہی ہے-شیخ رشید
پاک بھارت مزاکرات کا فیصلہ دونوں ملکوں کے وزرا اعظم کے دورہ امریکہ کے دوران ہی ہو گیا تھا-عارف نظامی
پاک بھارت مزاکرات سے مسائل حل کرنے میں بہت وقت لگے گا-کامران شفیع
اگر ہم غلطیاں نہ کریں تو بھارت کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے-کامران شفیع
رحمان ملک بابر اعوان اور فرحت اللہ بابر کے بیانات ایک دوسرے سے نہیں ملتے-کامران شفیع
بے نظیر بہت بڑے باپ کی بہت بڑی بیٹی تھیں ان کے قتل کا مسئلہ حل ہونا چاہیے-کامران شفیع
مشرف نے بے نظیر کی حفاظت میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا-عارف نظامی
اقوام متحدہ کی رپورٹ نے پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو گھیرے میں لے لیا ہے-شیخ رشید
امریکہ پاکستان فوج کو کمزور کرنا چاہتا ہے-عارف نظامی
بے نظیر قتل کیس میں جیوڈیشل کمشن کیوں نہیں بنایا جا رہا-شیخ رشید
فوج کو اب ملک میں جمہوریت کو چلنے دینا چاہیے-کامران شفیع
فوج موجودہ حکومت کو پوری طرح سپورٹ کر رہی ہے-شیخ رشید
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.