www.nadeemmalik.pk
امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ
Islamabad Tonight 8th March 2010
Islamabad Tonight – 8 March 2010 4 Comments
Akhwaan Zada Chattan (MNA- FATA), Sen. Abbas Khan Afridi (FATA) and Mushahid Hussain Syed (PML-Q) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.Islamabad Tonight 4th March 2010
Islamabad Tonight – 4 March 2010 18 Comments
Gen. Ret. Touqeer Zia, Amir Sohail, Abdul Qadir, and Dr. Nouman Niaz in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.Islamabad Tonight 3rd March 2010
Islamabad Tonight – 3 March 2010 18 Comments
Tasneem Noorani, Muhammad Anwar Baig and Malik Ammad Khan in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.امریکہ نے مسلمان ملکوں کو سکیننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسین
فاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدی
ہمیں امریکہ جانے سے پہلے سکیننگ نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی-اخونزادہ چٹان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
باڈی اسکریننگ نہ کروانے پر وفد کے ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں-مشاہد حسین
ہم نے امریکہ کو بتا دیا کہ پاکستان کے وقار کے بدلے کچھ نہیں چاہیے-اخونزادہ چٹان
ہم نے امریکیوں کو بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے انتہا پسند وہ خود ہیں-اخونزادہ چٹان
امریکیوں نے بہت زور لگایا کہ دورہ منسوخ نہ کریں مگر ہم نہیِں مانے-عباس خان آفریدی
امریکہ نے صرف مسلمان ملکوں کو اسکریننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسین
فاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدی
فاٹا کے سکول بند پڑے ہیں یا پھر تباہ ہو چکے ہیں-اخونزادہ چٹان
امریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ فاٹا کے بارے میں ان سے غلطی ہوئی ہے-اخونزادہ چٹان
غلط افغان پالیسی کی وجہ سے ہم نے بہت سے دوست ممالک کو ناراض کر لیا ہے-مشاہد حسین
افغان پالیسی بناتے وقت سب سے پہلے پاکستان کے مفاد کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدی
افغانستان میں لگی آگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی-اخونزادہ چٹان
امریکی رویے میں کشمیر کے بارے میں مثبت تبدیلی آئی ہے-مشاہد حسین
فاٹا کے علاقعے میں معمولی آپریشن کے لیے دو تین سو میل کا سفر کرنا پڑتا ہے-عباس خان آفریدی
سب سے زیادہ کرپشن فاٹا کے فنڈز میں کی جا رہی ہے-اخونزادہ چٹان
فاٹا میں سکول کالج اور ہسپتال وغیرہ بنانے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدی
فاٹا کا مسئلہ طاقت کی بجائے اقتصادی ترقی سے حل ہو سکتا ہے-عباس خان آفریدی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.