www.nadeemmalik.pk
Attack on Sri Lankan Team & Terrorism in Pakistan
|
سری لنکن ٹیم پر حملے کا پاکستان میں کھیلوں پر بہت برا اثر پڑاہے-سینٹر انور بیگ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والون کا آج تک پتہ نہیں چلا-انور بیگ
کرکٹ بورڈ نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے ملزموں کی گرفتاری کے لیے حکومت پر کوئی دباو نہیں ڈالا-انور بیگ
دہشت گرد گروپوں کو پکڑنا اتنا آسان نہیں ہوتا-ملک عماد
سری لنکن ٹیم پر حملے کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت کو ہوا-مشاہداللہ خان
سری لنکن ٹیم پر حملے کا مقصد پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کرنا تھا-مشاہداللہ خان
سری لنکن ٹیم پر حملے کے اگلے دن اٹھنے والے سوالات ایک سال بعد بھی قائم ہیں-تسنیم نورانی
پاکستان میں آج تک دہشت گردی میں ملوث ایک بھی شخص نہیں پکڑا گیا-تسنیم نورانی
سری لنکن ٹیم پر حملے میں کوتاہی کے مرتکب پولیس والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی-انور بیگ
کرکٹ بورڈ نے آج تک سری لنکن ٹیم پر حملے کی ایف آئی آر تک نہیں کٹوائی-انور بیگ
جسٹس رضوی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی اچھی رپورٹ تیار کی ہے-انور بیگ
کسی ملک کا دورہ کرنے والی ٹیم اس ملک کی ملکیت بن جاتی ہے-عارف عباسی
سری لنکن ٹیم کی حفاظت کرکٹ بورڈ کی زمہ داری تھی-عارف عباسی
قومی اداروں میں عزیز رشتہ داروں کو لگا کر انہیں تباہ کر دیا گیا ہے-مشاہداللہ خان
ہر دہشت گردی کی زمہ داری طالبان پر ڈال کر غیر ملکی ایجنسیوں کو بری زمہ کر دیا جاتا ہے-مشاہداللہ خان
خوف کی وجہ سے لوگ دہشت گردوں کے خلاف کھل کر سامنے نہیں آتے-تسنیم نورانی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.