Taliban, Security & Poor Governance
|
مشرف نے دو ہزار چھ میں اپنی بلیک واٹر تنظیم بنائی تھی-اسلم بیگ
جن لوگوں کو جیل میں ہونا چاہیے تھا وہ بر سر اقتدار ہیں-عمران خان
سی آئی اے پاکستان کے اندر بیس کے قریب کاروائیاں کر چکی ہے-عمران خان
ملا برادر کو مشرف کی بلیک واٹر تنظیم نے گرفتار کیا-اسلم بیگ
افغانستان میں اپریل تک حکومت کا نیا سیٹ اپ لایا جائے گا-اسلم بیگ
موجودہ حکمران مشرف اور این آر او کا تحفہ ہیں-عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
کرایوں میں اضافہ پر احتجاج لوگوں کا حق ہے-عمران خان
وزیراعظم کے بیرونی دوروں کو بجٹ ایک ارب چالیس کروڑ روپے ہے-عمران خان
صدارتی محل کا روزانہ کا خرچ دس لاکھ روپے ہے-عمران خان
رینٹل پاور پلانٹس ملک کے ساتھ بہت بڑا فراٰڈ ہے-عمران خان
ڈرون حملے امریکہ اور ہماری حکومت مل کر کر رہے ہیں-اسلم بیگ
مشرف کی بلیک واٹر تنظیم نے سات سو پاکستانیوں کو امریکہ کے حوالے کیا-اسلم بیگ
روس کے خلاف جہاد کروانے والے امریکہ سے جنگ کو جہاد نہیں کہتے-عمران خان
پڑھے لکھے نوجوانوں کی بڑی تعداد جہادی تنظیموں میں شامل ہو رہی ہے-اسلم بیگ
ہماری سکیورٹی فورسز نے سات سو کے قریب قبائلیوں کو مارا ہے-اسلم بیگ
ہمارے شہریوں کا قتل عام کرنے والے طالبان نہیں غیر ملکی ایجنٹس ہیں-اسلم بیگ
ہم آپ خود کش حملہ آور پیدا کرنے کے زمہ دار ہیں-عمران خان
پاکستان کے خلاف کون کاروائیاں کر رہا ہے ہماری ایجنسیوں کو پتہ نہیں ہے-اسلم بیگ
ملک سے نو ارب ڈالر ہنڈی اور حوالہ سسٹم کے تحت باہر بھیجا گیا ہے-عمران خان
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.