|
میچ فکسنگ کے الزامات کو کرکٹ بورڈ نے اچھی طرح نہیں سمبھالا-عبدالقادر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
چیرمین کرکٹ بورڈ کے بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے-عامر سہیل
چیرمین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی شہرت کو نقصان پہنچایا ہے-توقیر ضیاء
پاکستان میں کرکٹ کی موت ہو چکی ہے-نعمان نیاز
اعجاز بٹ بیان دے کر مکر جاتے ہیں-عامر سہیل
ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلیے ٹیم کا اعلان پہلے اور ٹورنامنٹ بعد میں کروایا جا رہا ہے-عامر سہیل
ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بہت سے کھلاڑیوں کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے-توقیر ضیاء
انضمام الحق ٹیم پر اپنی مرضی سے چلاتے تھے-نعمان نیاز
کرکٹ اکیڈمی کرکٹ بورڈ کا سفید ہاتھی ہے-عبدالقادر
کرکٹ اکیڈمی جس مقصد کے لیے بنائی گئی تھی اس سے وہ کام نہیں لیا جا رہا-توقیر ضیاء
قومی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو اکیڈمی میں کرکٹ کھیلنے کی تربیت دی جاتی ہے-عبدالقادر
کرکٹ بورڈ کے لیے صرف پیسہ ہی مقصد بن چکا ہے-جمشید دستی
اعجاز بٹ اس قابل نہیں ہیں کہ کرکٹ بورڈ چلا سکیں-جمشید دستی
کرکٹ بورڈ کے چیرمین کو جلد تبدیل کر دیا جائے گا-جمشید دستی
پاکستان میں اول درجے کی کرکٹ کھیلنے والوں کو معاوضہ ملنا چاہیے-توقیر ضیاء
کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینا درست نہیں ہے-عبدالقادر
کلب کرکٹ کے کرتا دھرتا بکاو مال ہیں-عبدالقادر
بورڈ کے عہدیداران اپنا کام ایمانداری سے کریں یا پھر استعفی دیں-توقیر ضیاء
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.