Nadeem Malik

Wednesday, March 17, 2010

Pakhtun, Taliban & Pakistan


پختون مسئلہ طالبان اور پاکستان
 
Pakhtun, Taliban & Pakistan
 
 
 
 
Islamabad Tonight – 16th March 2010
Mahmood Khan Achakzai Chairman Pashtoon Khawa Milli Awami Party (PKMAP)
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
 

 

 

 

 

بارہ مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایف آئی آر درج کروا کر سپریم کورٹ کو تحقیقات کی درخواست کروں گا- اچکزئی

 

 

ملا برادر کو طالبان سے مزاکرات کا عمل ختم کرانے کے لیے گرفتار کیا گیا-احمد رشید

 

نیٹو نے یوگوسلاویہ پر بمباری کی تھی کیا گارنٹی ہے کہ پاکستان پر نہیں کرے گی-محمود اچکزئی

 

 

قاید اعظم کی گیارہ اگست والی تقریر کا کوئی زکر کیوں نہیں کرتا-محمود اچکزئی

 

 

قاید اعظم نے واضع طور پر کہا تھا کہ فوج سیاست میں نہیں آئے گی-محمود اچکزئی

 

 

پاکستان اسلام کا ایسا قلعہ ہے جس میں اسلام کو قید کر دیا گیا ہے-محمود اچکزئی

 

 

پاکستان ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں کے لیے بنایا گیا تھا-محمود خان اچکزئی

 

افغانستان میں امن کے بغیر پورے علاقعے میں امن نہیں ہو سکتا-محمود اچکزئی

 

بڑے لیڈر قبائلی علاقعوں میں فوج کی مرضی کے بغیر نہیں جا سکتے غیر ملکی کیسے آ گئے-محمود اچکزئی

 

آئی ایس آئی طالبان سے مزاکرات میں مرکزی حیثیت چاہتی ہے-احمد رشید

 

بھارت طالبان سے مزاکرات کے حق میں نہیں ہے-احمد رشید

 

قبائلی پشتونوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے-محمود اچکزئی

 

قبائلی علاقعوں کا اپنا گورنر اور اسمبلی کیوں نہیں ہے-محمود اچکزئی

 

بارہ مئی کو کراچی میں پشتونوں کا قتل عام کیا گیا-محمود اچکزئی

 

ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا کہ بارہ مئی کے واقعات کی تحقیقات ہوں گی-محمود اچکزئی

 

پختونخواہ کے نام پر اعتراض کرنے پر مجھے نواز شریف سے گلہ ہے-محمود اچکزئی

 

بلوچستان اور سرحد کے پشتونوں پر مشتمل علیحدہ صوبہ ہونا چاہیے-محمود اچکزئی

 

پاکستان میں کبھی بھی سیاسی لوگوں کو مکمل طور پر سامنے نہیں آنے دیا گیا-محمود اچکزئی

 

مشرف جیسے ڈکٹیٹر کے ساتھ بی بی نے این آر او کیوں سائن کیا-محمود اچکزئی

 

مشرف پر بارہ مئی کے واقعات کا مقدمہ کیوں نہیں چلایا جا رہا-محمود اچکزئی

لیڈر بنائے نہیں جاتے پیدا ہوتے ہیں-محمود اچکزئی  

 



 
 
 
 
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive