Nadeem Malik

Friday, February 05, 2010

www.nadeemmalik.pk



  
 
 
 
Islamabad Tonight – 4th February 2010
Maulana Fazal-ur-Rehman President JUI in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv with Nadeem Malik

 
 
 
 
 
 
 

عافیہ صدیقی کے لیے عام آدمی تو گھُل رہا ہے مگر حکومت پر کوئی اثر نہیں-فضل الرحمان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

توقع تھی عافیہ صدیقی کیس میں حکومت بھر پور کردار ادا کرے گی مگر نہیں کیا-فضل الرحمان

آئینی ترامیم کے ساتھ مشرف کی افغان پالیسی کیوں نہیں بدلی جاتی-فضل الرحمان

اپوزیشن اپنا بھر پور کردار ادا نہیں کر رہی-فضل الرحمان

حکومت میں رہتے ہوئے ہم واحد آواز ہیں جو تنقید کرتے ہیں-فضل الرحمان

ڈرون حملوں کے سلسلے میں آج بھی سابقہ دور کی پالیسی پر عمل ہو رہا ہے-فضل الرحمان

ڈرون حملوں کے لیے ہم خود امریکہ کو معلومات فراہم کرتے ہیں-فضل الرحمان

آج خارجہ پالیسی کا محور کشمیر کی بجائے افغانستان بن چکا ہے-فضل الرحمان

موجودہ حکومت امریکی مفادات کے لیے مشرف سے بھی دو ہاتھ آگے ہے-فضل الرحمان

پاکستان کی افغان پالیسی نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے-فضل الرحمان

عدلیہ کے ماضی اور اب کے کردار میں کوئی فرق نہیں ہے-فضل الرحمان

پاکستان میں آج بھی عدلیہ آزاد نہیں ہے-فضل الرحمان

این آر او پر عدلیہ کا فیصلہ مردہ گڑھے کھودنے والی بات ہے-فضل الرحمان

این آر او کیسز صرف صدر زرداری کے لیے کھولے گئے ہیں-فضل الرحمان

این آر او پر عدالتی فیصلہ سیاسی ہے-فضل الرحمان

صوبہ سرحد کے لیے تجویز کردہ نام پختون خواہ متنازعہ بن چکا ہے-فضل الرحمان

دہشت گردوں کی لسٹ سے نکالے جانے والے طالبان کا ملا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے-فضل الرحمان

فاٹا میں طالبان سے بات چیت کی جائے اور فوج واپس بلائی جائے-فضل الرحمان

پاکستانی فوج نے قبائلی علاقعوں میں پچاس کے قریب مدرسوں اور مسجدوں کو اڑایا ہے-فضل الرحمان

پاکستان اور بھارت کی اگلی جنگ پانی کے مسئلے پر ہو سکتی ہے-فضل الرحمان


 
 
 



 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive