|
ججوں کی تقرری پر آخری فیصلہ چوہدری افتخار کا ہو گا-کمال اظفر
الجہاد کیس کے مطابق تیس دن کے اندر نئے ججز کی تقرری ہونی چاہئیے-سعیدالزمان صدیقی
نئے ججوں کی تقرری نہ کرنا توہین عدالت ہے-سعیدالزمان صدیقی
گورنر پنجاب نے کس قانون کے تحت ججز کی سمری روک رکھی ہے-اطہرمن اللہ
جس شخص پر شدید الزامات ہیں اسے وزیر قانون بنا دیا گیا ہے-اطہرمن اللہ
آج تک وکلاء برادری نے ملک قیوم کا لائسنس منسوخ نہیں کیا ہے-اطہرمن اللہ
نئے ججوں کا تقرر نہیں ہو گا تو ملک میں خرابی پیدا ہوگی-ہارون رشید
ایشو این آر او کا فیصلہ نہیں بلکہ کرپشن ہے-اطہر من اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہم دوسروں پر تنقید کرتے ہیں مگر خود اپنا احتساب نہیں کرتے-اطہر من اللہ
چیف جسٹس کے تجویز کردہ ججز کو صدر کسی بہت خاص وجہ کے بغیر روک نہیں سکتا-سعیدالزمان صدیقی
نئے ججوں کی تقرری کو روکنا توہین عدالت نہیں مگر آئین کے خلاف ہے-اطہر من اللہ
آزاد عدلیہ زرداری سلمان تاثیر اور نواز شریف کے لیے سازگار نہیں ہے-ہارون رشید
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.