





|

اصل احتساب اسوقت ہو گا جب کسی موجودہ وزیر کو عدالت سے سزا ملےگی-کمال اظفر
صدر کے خلاف کیس نہیں چل سکتا مگر غیر قانونی اثاثے واپس لائے جا
سکتے ہیں-اے کے ڈوگر
جی ایچ کیو مائنس ون فارمولے پر عمل نہیں کر رہا-کمال اظفر
ایوب ضیاء اور مشرف نے سی آئی کے کہنے پر حکومت پر قبضہ کیا –کمال اظفر
کیانی میرے خیال میں سب سے اچھے آرمی چیف ہیں-کمال اظفر
ایک بندے کے جانے سے ملک کے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا-جسٹس طارق محمود
آئین کے تحت صدر زرداری کو استثنی حاصل ہے-جسٹس طارق محمود کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
امپیچمنٹ صدر کو ہٹانے کا واحد راستہ ہے-کمال اظفر
زاتی حیثیت میں کیے گئے جرم پر صدر کو استثنی حاصل نہیں ہے-اے کے ڈوگر
بگٹی کیس میں بلوچستان ہائی کورٹ نے مشرف کو استثنی کو حق دار قرار دیا تھا-جسٹس طارق ڈوگر
زرداری کے ساتھی نامزد ملزموں کو استثنی حاصل نہیں ہے-جسٹس طارق محمود

NADEEM MALIK "Hence, since neither the Constitution
nor any law can possibly authorise him
to commit a criminal act or do
anything which is contrary to law, the
immunity can not extend to illegal or
un-constitutional acts."
http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_ files/File/ConstitutionPetitionNo21OF2007.pdf
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.