www.nadeemmalik.pk
|
آج مسلمانوں کے ساتھہ جو کچھہ ہو رہا ہے یہ عزاب الہی ہے-ڈاکٹر اسرار احمد
طالبان کی سرگرمیاں امریکی اقدامات کا رد عمل ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد
امام مہدی کے ظہور کا زمانہ قریب لگتا ہے
میرا یہ گمان کہ انیس سو باسٹھہ میں حضرت مہدی کا ظہور ہو چکا غلط اندازہ تھا- ڈاکڑ اسرار احمد
امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ ہو گا-ڈاکٹر اسرار احمد
شام سے ایک لشکر حملے کی غرض سےمکہ مدینہ کی طرف چلے گا مگر زمین میں دھنسا دیا جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد
نبی نے فرمایا تھا کہ مجھے ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے-ڈاکٹر اسرار احمد
میرا خیال ہے کہ ہمارے علاقعے سے ایک لشکر امام مہدی کی مدد کے لیے جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد
گریٹر اسرائیل قائم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد
نبی کے زمانے میں یروشلم کا نام ایلیا تھا-ڈاکٹر اسرار احمد
جب دجال نکلے گا تو اصفہان کے ستر ہزار یہودی اس کا ساتھہ دیں گے-ڈاکٹر اسرار احمد
گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے عربوں کا بے پناہ خون بہایا جائے گا-ڈاکٹر اسرار احمد
آج دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں نے اللہ کا نظام نافز نہیں کیا ہوا-ڈاکٹر اسرار احمد
امام مہدی کے ظہور تک مسلمانوں پر بہت برا وقت رہے گا-ڈاکٹر اسرار احمد
افغانستان میں طالبان حکومت نفاز اسلام کی وجہ سے ہٹائی گئی-ڈاکٹر اسرار احمد
مسلمانوں کی زبوں حالی کے سب سے زیادہ زمہ دار عرب ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد
مسلمانوں کے خلاف "کروسیڈ" جا ری ہے-ڈاکٹر اسرار احمد
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.