www.nadeemmalik.pk
|
صدر چیف جسٹس سے مشورے کے بغیر کسی جج کی تقرری نہیں کر سکتے-جسٹس شائق عثمانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے سنیارٹی کا اصول نہیں ہے-اشتر اوصاف
ثاقب نثار سپریم کورٹ کے جج مقرر ہو جاتے تو کیا کوئی وبا پھیل جاتی-افضل سندھو
صدر اور عدلیہ میں کچھ عرصے سے اختلافات موجود ہیں-زاہد حسین
صدر کا فیصلہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آیا ہے-زاہد حسین
صدر کا فیصلہ جیوڈیشری کو انڈر مائن کرنے کا ایک طریقہ ہے-جسٹس شائق عثمانی
این آر او پر فیصلے کے بعد سے حکومت عدلیہ کے خلاف ہے-جسٹس شائق عثمانی
چیف جسٹس نے ان ججز کی سفارش کی ہے جن کا پیپلز پارٹی سے تعلق نہیں ہے-افضل سندھو
ججز کی تقرری کا مسئلہ اب قانونی نہیں ہے بلکہ سیاسی بن چکا ہے-زاہد حسین
عدلیہ سے تصادم سے ہمیشہ حکومت کو نقصان ہوتا ہے-زاہد حسین
سوئس کیس کی وجہ سے سارا معاملہ خراب ہوا ہے-جسٹس شائق عثمانی
چیف جسٹس کی سفارشات کو صدر نے مختلف اینگل سے لیا ہے-افضل سندھو
جیوڈیشری نے بھی بعض معاملات میں اپنی حد سے تجاوز کیا ہے-زاہد حسین
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.