زرداری صاحب اور ان کو مشورے دینے والے بہت غلط راہ پر چل نکلے ہیں-افتخار گیلانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
نئے ججوں کی تقرری پر چیف جسٹس کی رائے صدر پر بائندنگ ہے-افتخار گیلانی
گورنر کو ممکنہ ججوں کے ناموں کی لسٹ میں کمی بیشی کا اختیار نہیں ہے-جسٹس طارق محمود
ججوں کے معاملے میں آئین اور قانون کے مطابق عمل ہو گا-صمصام بخاری
صدر کو استثناء پاکستان میں حاصل ہے سوئس کورٹس میں نہیں-افتخار گیلانی
کیوں نہیں بتاتے کہ سوئس کورٹس کے اربوں روپے کہاں سے آئے ہیں-افتخار گیلانی
سپریم کورٹ نے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے عمل کیا ہے-جسٹس طارق
اگر تمام ادارے اپنی حدود قیود میں رہیں تو بہتر ہو گا-صمصام بخاری
حکومت نے سوئس کیس کا ریکارڈ لندن منتقل کر کے خود شکوک پیدا کر لیے ہیں-جسٹس طارق محمود
رینٹل پاور یونٹس کے خلاف پروپیگینڈہ کی وجہ سے اس پر عمل ہی نہیں ہوا-صمصام بخاری
حکومت پھر سے پہیہ ایجاد کرنے کی کوشش کر رہی ہے-افتخار گیلانی
سپریم کورٹ کسی دوسرے ملک کو مقدمہ چلانے کا حکم نہیں دے سکتی-بیرسٹر ظفراللہ
گورننس مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے-افتخار گیلانی
سارا قصور وار وفاق کو ٹھرا دیا جاتا ہے صوبائی حکومت بھی زمہ دار ہوتی ہے-صمصام بخاری
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.