Nadeem Malik

Sunday, January 17, 2010

www.nadeemmalik.pk

NADEEM MALIK
pkpolitics.com
Gen. Ret Moeen Uddin Haider and Javaid Jabbar (Ex- Information Minister) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK ایجنسیوں کے کردار کی پارلیمانی نگرانی ہونی چاھیے

زرداری صاحب کو ایوان صدر کو فرقے اور فرق سے پاک کر دینا چاہیے- جاوید جبار
نواز شریف کو کارگل آپریشن کا یا تو صحیٰع بتایا نہیں گیا یا وہ سمجھہ نہیں پائے -معین حیدر

پاکستان کی طرح ترکی اور انڈونیشیا میں بھی مشکل وقت میں فوج نے اہم کردار ادا کیا ہے-جاوید جبار کی اسلام آباد ...ٹو ناَٹ میں گفتگو

صرف فوج سے ہی غلطیاں نہیں ہوئیں سیاسی فیصلے بھی غلط ہوئے-جاوید جبار

اکہتر میں بھٹو سے معاملات پارلیمنٹ میں ڈسکس نہ کرنے کی غلطی ہوئی-جاوید جبار

مارشل لاء کی بدعت کا آغاز ایوب خان نے کیا-معین حیدر
سرونگ آرمی چیف ایوب خان کو وزیردفاع بنا کر بہت بڑی غلطی کی گئی-جاوید جبار

سیاسی لوگ ڈکٹیٹر کو کندھا دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں-معین حیدر

ادھر نواز شریف واجپائی کو لاھور مل رہے تھے اور فوج کارگل کی چوٹیّوں پر پہنچ چکی تھی- معین حیدر

پرویز مشرف نے جن لوگوں پر کرپشن کا الزام تھا اپنی کابینہ میں شامل کر لیا-معین حیدر

اسوقت حکومت کو کسی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے-جاوید جبار

نواز شریف نے پرویز مشرف کو ہٹانے کا اچھا طریقہ اختیار نہیں کیا تھا-معین حیدر

جنرل مشرف سے یہ فقرہ منصوب تھا کہ میں جہانگیر کرامت نہیں ہوں- معین حیدر

جنرل مشرف نے غیر شفاف انداز میں فوج میں ترقیاں کیں- معین حیدر

شوکت عزیز کی کوئی سیاسی تربیت نہیں تھی-جاوید جبار
پرویز کیانی نے سول عہدوں سے فوج واپس بلا کر بہت اچھا قدم اٹھایا-جاوید جبار
زرداری کو کرپشن سے پاک نظام کی حمایت کرنی چاہیے-جاوید جبار
شوکت عزیز کی سٹیل مل بیچنے کی کلین ڈیل نہیں تھی-معین حیدر
ہمیں قرضہ لینے کے لیے بھی امریکہ کی چٹھی کی ضرورت ہوتی ہے-جاوید جبار
مشرف نے امریکی مطالبات ماننے کے بعد کابینہ کو بتایا-معین حیدر
فوج کو کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے شکوک پیدا ہوں-جاوید جبار
میڈیا نے کرپشن اور نااہلی کے معاملے کو بہت زیادہ اچھالا ہے-جاوید جبار
سول سوسائٹی کو دفاعی معاملات کی نگرانی کرنی چاہیے-جاوید جبار

زرداری صاحب کو ایوان صدر کو فرقے اور فرق سے پاک کر دینا چاہیے-جاوید جبار

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 14th January 2010 | Gen. (R) Moeen-ud-Din Haidar and Javed Jabbar in fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv and talk with Nadeem Malik.
 
NADEEM MALIK مشرف امریکہ کو جو کچھہ سرنڈر کر گیا تھا موجودہ حکومت نے اس میں اضافہ کیا ہے-خواجہ سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

امریکی ایجنسیاں ایسٹ انڈیا کمپنی والا کردار ادا کر رہی ہیں-سعد رفیق

زرداری صاحب اپنے اداروں پر شک اور باہر والوں پر اعتبار کرتے ہیں-سعد رفیق
میری اداروں سے اپیل ہے خدارا اب کسی کو سیاسی شہید نہ بنایا... جائے-سعد رفیق
بھٹو صاحب سے بڑے بڑے جرائم سر زد ہوئے مگر ان کی موت سیاسی مرڈر تھا-سعد رفیق
زرداری ایک کوشش خود اپنے کو گرانے کی کر رہے ہیں دوسری کوئی اور کر رہا ہے-سعد رفیق
نواز شریف اور چوہدری نثار کے بیانات میں تضاد ہے-شیخ وقاص
چودھری نثار کو چاہیے کہ وہ زرداری فوبیہ سے باہر نکل آیں-قمرازمان کائرہ
پارلیمنٹ نے ہر موقع پر اپنی زمہ داری پوری کی ہے-شیخ وقاص
لوگ کرپٹ سیاست دانوں کو پھر سے منتخب کر لیتے ہیں-شیخ وقاص
حکومت قومی مسائل پر سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر نہیں چلتی-سعد رفیق
سردیوں میں ہمیشہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے-قمرازمان کائرہ
تیس چھوٹے ڈیم بنانے جا رہے ہیں ان میں سے آٹھ پر کام شروع ہو چکا ہے-قمرازمان کائرہ
قوموں کی زندگیوں میں پچاس ساٹھ سال کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی-سعد رفیق
کابیبنہ میں وزارتیں اہلیت کی بنیاد پر نہیں دی جاتیں-سعد رفیق
پاکستان میں اسوقت آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے-قمرازمان کائرہ
امریکہ پاکستان کی ایجنسیوں کو کاونٹر ٹیررازم کی ٹریننگ دے رہا ہے-قمرازمان کائرہ

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 13th January 2010 | Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight with Khanwaja Saad Rafique PML-N, Sheikh Waqas Akram PML-Q and Qamar Zaman Kaira PPP.
 
NADEEM MALIK
pkpolitics.com
Qamar Zaman Kaira (PPPP), Khawaja Saad Rafique (PML-N) and Sheikh Waqas Akram (PML-Q) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK کیا اعتماد کی قرار دادیں آصف علی زرداری کو بچا سکیں گی-اسحق ڈار

اعتماد کی قرار دادیں سپریم کورٹ کے ججوں کو ڈرانے کے ہتھکنڈے ہیں-رضا حیات ہراج

پاکستان کی ساری قیادت امریکہ سے ڈری ہوئی ہے-ہارون رشید

قائد اعظم کے بعد کبھی جمہوریت نہیں رہی صرف جمہوریت کا گانا گایا جاتا ہے-ہارون رشید
بھارت افغانستان کو دریائے کابل کا پانی رو...کنے کے مشورے دے رہا ہے-رضا حیات ہراج

بھارت کے پانی روکنے سے پاکستان کے سارے دریا خشک پڑے ہیں-رضا حیات ہراج

پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے سربراہ اپنی مرضی سے تقرریاں کرتے ہیں-ہارون رشید

دوہری شہریت اور غیر ملکی اثاثے رکھنے والوں کو پاکستان میں سیاست کا حق نہیں ہونا چاہیے-رضاحیات ہراج

سانحہ کراچی پر بار بار بیانات تبدیل کیے گئے-اسحق ڈار دو ہزار دس میں امریکہ کی تیس ہزار فوج کی صرف تازہ کمک ہی واپس جائے گی-اسحق ڈار

بھارت نے کنسٹرکشن کمپنی کی آڑ میں سابقہ فوجی افغانستان میں تعینات کر رکھے ہیں-اسحق ڈار

قبائلی علاقعوں میں فوجی آپریشنز پر پارلیمنٹ کی کوئی اوونر شپ نہیں ہے-رضا حیات ہراج

پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ سے کہے کہ بھارت افغانستان میں پارٹنر نہیں ہو سکتا-ہارون رشید

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 12th January 2010 | Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight with Senator Ishaq Dar PML-N, Raza Hayyat Hiraj PML-Q and Haroon Rasheed Analyst.
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK "Children of Israel"
According to legend, they are descended from the Ephraim tribe which was driven out of Israel by the Assyrian invasion in around 700BC.Evidence of ancient Jewish settlement has been found in Heart, close to Afghanistan's border with Iran, where a graveyard contains tombs inscribed in Hebrew. The Afg...han capital Kabul also has a centuries-old synagogue which has long been abandoned.

See More
www.telegraph.co.uk
The ethnic group at the heart of the Taliban in Afghanistan and Pakistan may descended from their Jewish enemy, according to researchers in India.
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK PIPS found that 3,021 people had been killed and 7,334 injured in terrorist attacks in Pakistan in 2009. There were 87 suicide bombings out of 2,586 incidents related to terrorism - a 45 per cent rise in attacks over the previous year.

www.telegraph.co.uk
Pakistan suffered its worst year of terrorist violence last year, with more than 3,000 people reported to have been killed as an al-Qaeda-inspired insurgency targeted civilians and destabilised the country.
 
pkpolitics.com
Nazar Muhammad Gondal (PPPP), Makhdoom JavaidHashmi (PML-Q) and others in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK De-Weaponize Karachi

کراچی کے واقعات انٹرنیشنل گیم اور مقامی طور پر پولیٹیکل گین کے لیے ہیں-جاوید ہاشمی
کراچی کو فوری طور پر اسلحہ سے پاک کرنے کی ضرورت ہے-افراسیاب خٹک
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگوں کا حکومت کو پتہ ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
ٹارگٹ کلنگ کرنے والے پکڑے بھی گئے ہیں اور چھوڑ بھی دیے گئے ہیں-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچ...ی میں اب اجارہ داریاں قائم کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں-نزر محمد گوندل
ہمیں معاشی طور پر تباہ کرنے کے لیے کراچی میں غیر ملکی عمل دخل شامل ہے-جاوید ہاشمی
کراچی میں غیر ملکی ہاتھہ ضرور ہو گا مگر حکومت کو اپنی زمہ داری پوری کرنا ہو گی-افراسیاب خٹک
ایم کیو ایم کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ کراچی میں سب کو ساتھ لے کر چلے-جاوید ہاشمی
کراچی کے واقعات پر حکومت کے نمائندے سر جوڑ کر کام کر رہے ہیں-نزر محمد گوندل
کراچی کے مسئلے پر ایم کیو ایم کو سب سے زیادہ زمہ داری لینی ہو گی-نزر محمد گوندل
کراچی کو اسلحے سے پاک کرنا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچی کا ماحول ٹھیک ہونے سے سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم کو ہو گا-نزر محمد گوندل
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے "پولیٹیکل ول"موجود نہیں ہے-جاوید ہاشمی

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 11th January 2010 | Nazir Muhammad Gondal PPP, Javed Hashmi PML-N, Afrasiab Khan Khattak ANP and Dr. Nadeem Ehsan in fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv with Nadeem Malik.
 
NADEEM MALIK
www.telegraph.co.uk
The world's largest intelligence agency is always one step behind, writes Con Coughlin .
 
January 11 at 10:32pm · NADEEM MALIK
www.youtube.com
CIA Fallout in Afghanistan http://www.4law.co.il/le695.html ______ Jordan bomber long aspired for jihad: relatives Jordan bomber said CIA attack was "revenge" DUBAI (Al Arabiya, Agencies) A Jordanian ...
 
NADEEM MALIK
www.guardian.co.uk
Jordanian militant who killed agents in Afghanistan calls for revenge over death of Taliban leader
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK Assertive Parliament

www.washingtonpost.com
KABUL -- Seeking to end a political standoff with a newly assertive parliament , President Hamid Karzai on Saturday submitted a fresh list of nominees for his cabinet in place of the candidates rejected by the legislature last week.
NADEEM MALIK
www.dailymail.co.uk
Fears over airport security could leave millions of passengers facing the indignity of a 'naked' body scan and paying higher fares to fund it.
 
NADEEM MALIK
www.nytimes.com
Documents show that officials used their role as overseers to cover up evidence of mistreatment of immigrants in federal custody.
· NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK لا پتہ افراد کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود مسنگ پرسنز گھروں کو نہیں پہنچے-سلیم بخاری
حکومت لا پتہ افراد کے معاملے میں ملوث ہے اور یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے-سلیم بخاری
ہمارے دور میں بہت سے لا پتہ افراد واپس گھروں میں آئے ہیں-امتیاز وڑائچ
پیپلز پارٹی کے دور م...یں کسی کو گھر سے لا پتہ نہیں کیا گیا-امتیاز وڑائچ

اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو ملک کی بنیادیں ہل جایں گی-شیخ رشید

پیپلز پارٹی کی سنٹرل کمیٹی میں سندھ کارڈ کی بات کی گئی-سلیم بخاری

سندھ کارڈ کی بات کو غلط طور پر پیش کیا گیا-امتیاز وڑائچ

امریکہ اسرائیل اور بھارت ملکر پاکتان کو افغانستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں-سلیم بخاری
بھارتی آرمی چیف کا بیان بہت بڑی دھمکی ہے-امتیاز وڑائچ
حکومت کے پاس اختیار ہے مسنگ لوگوں کے بارے میں استعمال کرے-جسٹس طارق محمود
مسلم لیگ ن فرینڈلی اپوزیشن کہلوانے پر خوش ہے-سلیم بخاری

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 7th January 2010 | Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Saleem Bukhari Analyst and Ch. Safdar Warraich PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in Aaj Tv and talk with Nadeem Malik.
 
NADEEM MALIK
 
NADEEM MALIK لا پتہ پاکستانی
ڈاکٹر عافیہ کے بچے کہاں ہیں وثوق سے نہیں کہ سکتی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
ایجنسیوں کے لوگوں کو پارلیمنٹ کے سامنے جواب دہ بنایا جائے-عاصمہ جہانگیر
ریاستی ادارےقانون سے بالا دست ہو چکے ہیں-اطہر من اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پارلیمان کو مسنگ لوگوں کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-اطہر من اللہ
دو ہزار نو میں ب...ھی تیس لوگ اپنے گھروں سے لا پتہ ہوئے ہیں-عاصمہ جہانگیرانٹیریر منسٹری کو مسنگ لوگوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے-عاصمہ جہانگیرلوگوں کو تفتیش کے لیے انکے گھروں سے اٹھا تے ہیں-رائے مجتبی کھرلپاکستان کے تحفظ کے لیے کوئی بھی حد پار کر سکتے ہیں-رائے مجتبی کھرلعافیہ صدیقی کیس میں گواہوں کی بجائے ان کی سٹیٹمنٹس پیش کی جایں گی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقیسپریم کورٹ میں چلنے والی پروسیڈنگز پارلیمانی کمیٹی میں چلنی چاہیے-اطہر من اللہحکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی-رائے مجتبی کھرلحکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی تو پھرٹرانسفر آف پاور نہیں ہوا-عاصمہ جہانگیراسلا آباد سے پینسٹھ سالہ خاتون کو گھر سے اٹھا لیا گیا ہے-آمنہ
مسعود جنجوعہ

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 6th January 2010 | Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight with Asma Jahangir, Amina Masood Janjua, Ray Mujtaba Kharl and Ather Minallah Advocate.
 
NADEEM MALIK جب بھی فوج مشورہ دیتی ہے حکومت سمجھتی ہے کوئی گڑ بڑ ہے-جنرل اسد درانی
امریکہ کا ہمارے معاملات میں ہمیشہ عمل دخل ہوتا ہے-جنرل اسد درانی
جب بھی ہم نے امریکہ کی مرضی کے خلاف کوئی کام کیا کامیاب ہوئے-جنرل اسد درانی
جب ہم اپنے معاملات میں امریکہ کو دعوت دیں گے تو پھر وہ تو آئے گا-جنرل اسد درانی
مہزب معاشروں کی طرح سپریم کورٹ کے... فیصلے کو قبول کرنا چاہیے-قاضی محمد انور
پاکستان میں کبھی بھی صحیع معنوں میں جمہوریت نہیں رہی-جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ بالکل موثر نہیں ہے- جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ اپنا رول ادا کرتی تو سپریم کورٹ کو ایکشن نہ لینا پڑتا-قاضی محمد انور ضیاء الحق کے بعدفوج میںبے نظیر کو حکومت دینے کی زبردست سپورٹ تھی-اسلام آباد ٹونائٹ میں جنرل اسد درانی کی گفتگوماضی میں جسطرح ہماری حکومتیں ختم کی گئیں اس سے ہم کو شک ہے-تسنیم احمد قریشیسپریم کورٹ حکومت کے خلاف سازش کا حصہ نہیں ہو سکتی-قاضی انوریہ میڈیا کا کریڈٹ ہے کہ وہ صدر کو بنکر سے نکال کر لوگوں میں لے آیا ہے-ڈاکٹر صفدر محمودزرداری کے فوج کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں-ڈاکٹر صفدر محمودان جرنیلوں نے 'کوُ' کیا جن کے بارے میں خیال تھا کہ وہ ایسا نہیں کریں گے-جنرل اسد درانی

See More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight –5th January 2010 | Gen. (R) Asad Durrani, Tasneem Ahmed Qureshi PPP and Qazi Muhammad Anwar In fresh episode of Islamabad Tonight with Imran Khan.
 
15
Jan
10

Civil Military Relations

www.nadeemmalik.pk
Islamabadtonight14jan2010.jpgIslamabadtonight14jan2010.jpgIslamabadtonight14jan2010.jpg
Islamabadtonight14jan2010.jpgIslamabadtonight14jan2010.jpgIslamabadtonight14jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 14th January 2010
Gen. (R) Moeen-ud-Din Haidar and Javed Jabbar in
Islamabad Tonight with Nadeem Malik
ایجنسیوں کے کردار کی پارلیمانی نگرانی ہونی چاھیے
زرداری صاحب کو ایوان صدر کو فرقے اور فرق سے پاک کر دینا چاہیے-
جاوید جبار
نواز شریف کو کارگل آپریشن کا یا تو صحیٰع بتایا نہیں گیا یا وہ سمجھہ نہیں پائے -معین حیدر
پاکستان کی طرح ترکی اور انڈونیشیا میں بھی مشکل وقت میں فوج نے اہم کردار ادا کیا ہے-جاوید جبار کی اسلام آباد ٹو ناَٹ میں گفتگو
صرف فوج سے ہی غلطیاں نہیں ہوئیں سیاسی فیصلے بھی غلط ہوئے-جاوید جبار
اکہتر میں بھٹو سے معاملات پارلیمنٹ میں ڈسکس نہ کرنے کی غلطی ہوئی-جاوید جبار
مارشل لاء کی بدعت کا آغاز ایوب خان نے کیا-معین حیدر
سرونگ آرمی چیف ایوب خان کو وزیردفاع بنا کر بہت بڑی غلطی کی گئی-جاوید جبار
سیاسی لوگ ڈکٹیٹر کو کندھا دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں-معین حیدر
ادھر نواز شریف واجپائی کو لاھور مل رہے تھے اور فوج کارگل کی چوٹیّوں پر پہنچ چکی تھی- معین حیدر
پرویز مشرف نے جن لوگوں پر کرپشن کا الزام تھا اپنی کابینہ میں شامل کر لیا-معین حیدر
اسوقت حکومت کو کسی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے-جاوید جبار
نواز شریف نے پرویز مشرف کو ہٹانے کا اچھا طریقہ اختیار نہیں کیا تھا-معین حیدر
جنرل مشرف سے یہ فقرہ منصوب تھا کہ میں جہانگیر کرامت نہیں ہوں- معین حیدر
جنرل مشرف نے غیر شفاف انداز میں فوج میں ترقیاں کیں- معین حیدر
شوکت عزیز کی کوئی سیاسی تربیت نہیں تھی-جاوید جبار
پرویز کیانی نے سول عہدوں سے فوج واپس بلا کر بہت اچھا قدم اٹھایا-جاوید جبار
زرداری کو کرپشن سے پاک نظام کی حمایت کرنی چاہیے-جاوید جبار
شوکت عزیز کی سٹیل مل بیچنے کی کلین ڈیل نہیں تھی-معین حیدر
ہمیں قرضہ لینے کے لیے بھی امریکہ کی چٹھی کی ضرورت ہوتی ہے-جاوید جبار
مشرف نے امریکی مطالبات ماننے کے بعد کابینہ کو بتایا-معین حیدر
فوج کو کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے شکوک پیدا ہوں-جاوید جبار
میڈیا نے کرپشن اور نااہلی کے معاملے کو بہت زیادہ اچھالا ہے-جاوید جبار
سول سوسائٹی کو دفاعی معاملات کی نگرانی کرنی چاہیے-جاوید جبار
زرداری صاحب کو ایوان صدر کو فرقے اور فرق سے پاک کر دینا چاہیے-جاوید جبار

14
Jan
10

حکومت کہاں ہے؟
Islamabadtonight13jan2010.jpg Islamabadtonight13jan2010.jpgIslamabadtonight13jan2010.jpg
Islamabadtonight13jan2010.jpg Islamabadtonight13jan2010.jpgIslamabadtonight13jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 13th January 2010
Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight
with ْQamar Zaman Kaira Information Minister, Khanwaja Saad Rafique PML-N
and Sheikh Waqas Akram
مشرف امریکہ کو جو کچھہ سرنڈر کر گیا تھا موجودہ حکومت نے اس میں اضافہ کیا ہے-خواجہ سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
امریکی ایجنسیاں ایسٹ انڈیا کمپنی والا کردار ادا کر رہی ہیں-سعد رفیق
زرداری صاحب اپنے اداروں پر شک اور باہر والوں پر اعتبار کرتے ہیں-سعد رفیق
میری اداروں سے اپیل ہے خدارا اب کسی کو سیاسی شہید نہ بنایا جائے-سعد رفیق
بھٹو صاحب سے بڑے بڑے جرائم سر زد ہوئے مگر ان کی موت سیاسی مرڈر تھا-سعد رفیق
زرداری ایک کوشش خود اپنے کو گرانے کی کر رہے ہیں دوسری کوئی اور کر رہا ہے-سعد رفیق
نواز شریف اور چوہدری نثار کے بیانات میں تضاد ہے-شیخ وقاص
چودھری نثار کو چاہیے کہ وہ زرداری فوبیہ سے باہر نکل آیں-قمرازمان کائرہ
پارلیمنٹ نے ہر موقع پر اپنی زمہ داری پوری کی ہے-شیخ وقاص
لوگ کرپٹ سیاست دانوں کو پھر سے منتخب کر لیتے ہیں-شیخ وقاص
حکومت قومی مسائل پر سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر نہیں چلتی-سعد رفیق
سردیوں میں ہمیشہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے-قمرازمان کائرہ
تیس چھوٹے ڈیم بنانے جا رہے ہیں ان میں سے آٹھ پر کام شروع ہو چکا ہے-قمرازمان کائرہ
قوموں کی زندگیوں میں پچاس ساٹھ سال کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی-سعد رفیق
کابیبنہ میں وزارتیں اہلیت کی بنیاد پر نہیں دی جاتیں-سعد رفیق
پاکستان میں اسوقت آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے-قمرازمان کائرہ
امریکہ پاکستان کی ایجنسیوں کو کاونٹر ٹیررازم کی ٹریننگ دے رہا ہے-قمرازمان کائرہ

12
Jan
10

سیاسی کشیدگی
www.nadeemmalik.pk
Islamabadtonight12jan2010.jpg Islamabadtonight12jan2010.jpgIslamabadtonight12jan2010.jpg
Islamabadtonight12jan2010.jpg Islamabadtonight12jan2010.jpgIslamabadtonight12jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 12th January 2010
Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight
with Senator Ishaq Dar PML-N, Raza Hayyat Hiraj and Haroon Rashid
کیا اعتماد کی قرار دادیں آصف علی زرداری کو بچا سکیں گی-اسحق ڈار
اعتماد کی قرار دادیں سپریم کورٹ کے ججوں کو ڈرانے کے ہتھکنڈے ہیں-رضا حیات ہراج
پاکستان کی ساری قیادت امریکہ سے ڈری ہوئی ہے-ہارون رشید
قائد اعظم کے بعد کبھی جمہوریت نہیں رہی صرف جمہوریت کا گانا گایا جاتا ہے-ہارون رشید
بھارت افغانستان کو دریائے کابل کا پانی روکنے کے مشورے دے رہا ہے-رضا حیات ہراج
بھارت کے پانی روکنے سے پاکستان کے سارے دریا خشک پڑے ہیں-رضا حیات ہراج
پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے سربراہ اپنی مرضی سے تقرریاں کرتے ہیں-ہارون رشید
ڈیول شہریت اور غیر ملکی اثاثے رکھنے والوں کو پاکستان میں سیاست کا حق نہیں ہونا چاہیے-رضاحیات ہراج
سانحہ کراچی پر بار بار بیانات تبدیل کیے گئے-اسحق ڈار
دو ہزار دس میں امریکہ کی تیس ہزار فوج کی صرف تازہ کمک ہی واپس جائے گی-اسحق ڈار
بھارت نے کنسٹرکشن کمپنی کی آڑ میں سابقہ فوجی افغانستان میں تعینات کر رکھے ہیں-اسحق ڈار
قبائلی علاقعوں میں فوجی آپریشنز پر پارلیمنٹ کی کوئی اوونر شپ نہیں ہے-رضا حیات ہراج
پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ سے کہے کہ بھارت افغانستان میں پارٹنر نہیں ہو سکتا-ہارون رشید

12
Jan
10

کراچی کو اسلحہ سے پاک علاقہ بنایا جائے
Target Killing: De-weaponize Karachi
Islamabadtonight11jan2010.jpg Islamabadtonight11jan2010.jpgIslamabadtonight11jan2010.jpg
Islamabadtonight11jan2010.jpg Islamabadtonight11jan2010.jpgIslamabadtonight11jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 11th January 2010
Nazar Muhammad Gondal PPP, Javed Hashmi PML-N,
Afrasiab Khan Khattak ANP and Dr. Nadeem Ehsan MQM
in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
کراچی کے واقعات انٹرنیشنل گیم اور مقامی طور پر پولیٹیکل گین کے لیے ہیں-جاوید ہاشمی
کراچی کو فوری طور پر اسلحہ سے پاک کرنے کی ضرورت ہے-افراسیاب خٹک
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگوں کا حکومت کو پتہ ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
ٹارگٹ کلنگ کرنے والے پکڑے بھی گئے ہیں اور چھوڑ بھی دیے گئے ہیں-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچی میں اب اجارہ داریاں قائم کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں-نزر محمد گوندل
ہمیں معاشی طور پر تباہ کرنے کے لیے کراچی میں غیر ملکی عمل دخل شامل ہے-جاوید ہاشمی
کراچی میں غیر ملکی ہاتھہ ضرور ہو گا مگر حکومت کو اپنی زمہ داری پوری کرنا ہو گی-افراسیاب خٹک
ایم کیو ایم کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ کراچی میں سب کو ساتھ لے کر چلے-جاوید ہاشمی
کراچی کے واقعات پر حکومت کے نمائندے سر جوڑ کر کام کر رہے ہیں-نزر محمد گوندل
کراچی کے مسئلے پر ایم کیو ایم کو سب سے زیادہ زمہ داری لینی ہو گی-نزر محمد گوندل
کراچی کو اسلحے سے پاک کرنا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچی کا ماحول ٹھیک ہونے سے سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم کو ہو گا-نزر محمد گوندل
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے "پولیٹیکل ول"موجود نہیں ہے-جاوید ہاشمی

08
Jan
10

Missing Persons
Islamabadtonight7jan2010.jpgIslamabadtonight7jan2010.jpgIslamabadtonight7jan2010.jpg
Islamabadtonight7jan2010.jpgIslamabadtonight7jan2010.jpgIslamabadtonight7jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 7th January 2010
Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Ch. Safdar Warraich PPP
and Saleem Bukhari in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
لا پتہ افراد کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود مسنگ پرسنز گھروں کو نہیں پہنچے-سلیم بخاری
حکومت لا پتہ افراد کے معاملے میں ملوث ہے اور یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے-سلیم بخاری
ہمارے دور میں بہت سے لا پتہ افراد واپس گھروں میں آئے ہیں-امتیاز وڑائچ
پیپلز پارٹی کے دور میں کسی کو گھر سے لا پتہ نہیں کیا گیا-امتیاز وڑائچ
اگر مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو ملک کی بنیادیں ہل جایں گی-شیخ رشید
پیپلز پارٹی کی سنٹرل کمیٹی میں سندھ کارڈ کی بات کی گئی-سلیم بخاری
سندھ کارڈ کی بات کو غلط طور پر پیش کیا گیا-امتیاز وڑائچ
امریکہ اسرائیل اور بھارت ملکر پاکتان کو افغانستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں-سلیم بخاری

بھارتی آرمی چیف کا بیان بہت بڑی دھمکی ہے-امتیاز وڑائچ
حکومت کے پاس اختیار ہے مسنگ لوگوں کے بارے میں استعمال کرے-جسٹس طارق محمود
مسلم لیگ ن فرینڈلی اپوزیشن کہلوانے پر خوش ہے-سلیم بخاری

07
Jan
10

Missing Pakistanis
Islamabadtonight6jan2010.jpg Islamabadtonight6jan2010.jpgIslamabadtonight6jan2010.jpg
Islamabadtonight6jan2010.jpg Islamabadtonight6jan2010.jpgIslamabadtonight6jan2010.jpg
Islamabad Tonight – 6th January 2010
Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight
with Dr. Fauzia Siddiqui, Asma Jahangir, Amina Masood Janjua, Athar Minullah
and Rai Mujtaba Kharal
لا پتہ پاکستانی
ڈاکٹر عافیہ کے بچے کہاں ہیں وثوق سے نہیں کہ سکتی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
ایجنسیوں کے لوگوں کو پارلیمنٹ کے سامنے جواب دہ بنایا جائے-عاصمہ جہانگیر
ریاستی ادارےقانون سے بالا دست ہو چکے ہیں-اطہر من اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پارلیمان کو مسنگ لوگوں کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا-اطہر من اللہ
دو ہزار نو میں بھی تیس لوگ اپنے گھروں سے لا پتہ ہوئے ہیں-عاصمہ جہانگیرانٹیریر منسٹری کو مسنگ لوگوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے-عاصمہ جہانگیرلوگوں کو تفتیش کے لیے انکے گھروں سے اٹھا تے ہیں-رائے مجتبی کھرلپاکستان کے تحفظ کے لیے کوئی بھی حد پار کر سکتے ہیں-رائے مجتبی کھرلعافیہ صدیقی کیس میں گواہوں کی بجائے ان کی سٹیٹمنٹس پیش کی جایں گی-ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
سپریم کورٹ میں چلنے والی پروسیڈنگز پارلیمانی کمیٹی میں چلنی چاہیے-اطہر من اللہ
حکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی-رائے مجتبی کھرلحکومت ایجنسیوں کے لوگوں کو سزا نہیں دے سکتی تو پھرٹرانسفر آف پاور نہیں ہوا-عاصمہ جہانگیراسلا آباد سے پینسٹھ سالہ خاتون کو گھر سے اٹھا لیا گیا ہے-آمنہ
مسعود جنجوعہ
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6952
06
Jan
10

فوج اور سیاست
Islamabadtonight5jan2010.jpgIslamabadtonight5jan2010.jpgIslamabadtonight5jan2010.jpg
Islamabadtonight5jan2010.jpgIslamabadtonight5jan2010.jpgIslamabadtonight5jan2010.jpg
Islamabad Tonight –5th January 2010
Gen. (R) Asad Durrani former DG ISI, Tasneem Ahmed Qureshi PPP
and Qazi Muhammad Anwar President Supreme Court Bar
In fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
جب بھی فوج مشورہ دیتی ہے حکومت سمجھتی ہے کوئی گڑ بڑ ہے-جنرل اسد درانی
امریکہ کا ہمارے معاملات میں ہمیشہ عمل دخل ہوتا ہے-جنرل اسد درانی
جب بھی ہم نے امریکہ کی مرضی کے خلاف کوئی کام کیا کامیاب ہوئے-جنرل اسد درانی
جب ہم اپنے معاملات میں امریکہ کو دعوت دیں گے تو پھر وہ تو آئے گا-جنرل اسد درانی
مہزب معاشروں کی طرح سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنا چاہیے-قاضی محمد انور
پاکستان میں کبھی بھی صحیع معنوں میں جمہوریت نہیں رہی-جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ بالکل موثر نہیں ہے- جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ اپنا رول ادا کرتی تو سپریم کورٹ کو ایکشن نہ لینا پڑتا-قاضی محمد انور
ضیاء الحق کے بعدفوج میںبے نظیر کو حکومت دینے کی زبردست سپورٹ تھی-اسلام آباد ٹونائٹ میں جنرل اسد درانی کی گفتگو
ماضی میں جسطرح ہماری حکومتیں ختم کی گئیں اس سے ہم کو شک ہے-تسنیم احمد قریشی
سپریم کورٹ حکومت کے خلاف سازش کا حصہ نہیں ہو سکتی-قاضی انور
یہ میڈیا کا کریڈٹ ہے کہ وہ صدر کو بنکر سے نکال کر لوگوں میں لے آیا ہے-ڈاکٹر صفدر محمود
زرداری کے فوج کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں-ڈاکٹر صفدر محمود
ان جرنیلوں نے 'کوُ' کیا جن کے بارے میں خیال تھا کہ وہ ایسا نہیں کریں گے-جنرل اسد درانی
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-january-2010-a-159634/
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=6936
05
Jan
10

ARMY & POLITICS
Islamabadtonight4jan2010.jpgIslamabadtonight4jan2010.jpgIslamabadtonight4jan2010.jpg
Islamabadtonight4jan2010.jpgIslamabadtonight4jan2010.jpgIslamabadtonight4jan2010.jpg
فوج کے امریکہ کو جواب دینے پر حکومت اور امریکہ ناراض ہیں-اسلم بیگ
زرداری کا دشمن کوئی نہیں ان کے اندر کا خوف ہے-مشاہد حسین
جنرل اشفاق کیانی کی وجہ سے جمہوریت مظبوط ہوئی-مشاہد حسین
مجھے حکومت کے خلاف کہیں سازش دکھائی نہیں دیتی-مشاہد حسین
لانگ مارچ کے وقت جنرل کیانی نے زرداری سے مطالبات منظور کروائے-
مشاہد حسین
جنرل اشفاق کیانی کی وجہ سے جمہوریت مظبوط ہوئی-مشاہد حسین
بے نظیر نے خط لکھا کہ آپ کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا تھا مگر اب نہیں کر رہے-اسلم بیگ
میں نے تین گھنٹے بے نظیر کو بریفنگ دی انہوں نے فوج کے خلاف بیان داغ دیا-اسلم بیگ
سرے محل بکنے لگا تو زرداری نے کہا کہ یہ تو میرا ہے-مشاہد حسین
زرداری کے بارے میں امریکی ترجیحات تبدیل ہو چکی ہیں-مشاہد حسین
حکومت خود عدلیہ میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سے پنگے لے رہی ہے-مشاہد حسین
پہلی بار سپریم کورٹ نے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا ہے-مشاہد حسین
ہمارے پاس کوئی لیڈر نہیں جو عزت اور زلت کا احساس دلائے-کشور ناہید
حکومت کو ججوں اور جرنیلوں کا احتساب کرنے سے کس نے روکا ہے-مشاہد حسین
زرداری کے اختیارات کم کر کے ان کے پر کاٹ دئیے جائیں گے-مشاہد حسین
فوج اور سیاست
 
Islamabad Tonight – 4th January 2010
Nadeem Malik presents another episode of Islamabad Tonight
with Mushahid Hussain Syed, General Mirza Aslam Baig
and Kishwar Naheed.
* Military has drawn Red Lines in relations with US
* Washington has changed its view regarding total reliance on Zardari
* Zardari with retreat like he did on restoration on judiciary
* Army has taken back control of areas ceded by Musharraf to CIA
* No one is keen to break the system
 
Keep your friends updated— even when you're not signed in.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive