حکومت کہاں ہے؟
|
مشرف امریکہ کو جو کچھہ سرنڈر کر گیا تھا موجودہ حکومت نے اس میں اضافہ کیا ہے-خواجہ سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
امریکی ایجنسیاں ایسٹ انڈیا کمپنی والا کردار ادا کر رہی ہیں-سعد رفیق
زرداری صاحب اپنے اداروں پر شک اور باہر والوں پر اعتبار کرتے ہیں-سعد رفیق
میری اداروں سے اپیل ہے خدارا اب کسی کو سیاسی شہید نہ بنایا جائے-سعد رفیق
بھٹو صاحب سے بڑے بڑے جرائم سر زد ہوئے مگر ان کی موت سیاسی مرڈر تھا-سعد رفیق
زرداری ایک کوشش خود اپنے کو گرانے کی کر رہے ہیں دوسری کوئی اور کر رہا ہے-سعد رفیق
نواز شریف اور چوہدری نثار کے بیانات میں تضاد ہے-شیخ وقاص
چودھری نثار کو چاہیے کہ وہ زرداری فوبیہ سے باہر نکل آیں-قمرازمان کائرہ
پارلیمنٹ نے ہر موقع پر اپنی زمہ داری پوری کی ہے-شیخ وقاص
لوگ کرپٹ سیاست دانوں کو پھر سے منتخب کر لیتے ہیں-شیخ وقاص
حکومت قومی مسائل پر سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر نہیں چلتی-سعد رفیق
سردیوں میں ہمیشہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے-قمرازمان کائرہ
تیس چھوٹے ڈیم بنانے جا رہے ہیں ان میں سے آٹھ پر کام شروع ہو چکا ہے-قمرازمان کائرہ
قوموں کی زندگیوں میں پچاس ساٹھ سال کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی-سعد رفیق
کابیبنہ میں وزارتیں اہلیت کی بنیاد پر نہیں دی جاتیں-سعد رفیق
پاکستان میں اسوقت آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے-قمرازمان کائرہ
امریکہ پاکستان کی ایجنسیوں کو کاونٹر ٹیررازم کی ٹریننگ دے رہا ہے-قمرازمان کائرہ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.