امریکہ طالبان قیادت کو تسلیم کرے-ملا ضعیف
NADEEM MALIK Mulla Zaeef Former Afghan Ambassador, Gen Ali Jan Orakzai Former NWFP Governor, Imran Khan Tehrek-e-Insaaf, Gen Aslam Beg former Army Chief and Mushahid Hussain PML-Q in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
مزاکرات سے پہلے امریکہ کو طالبان قیادت کو تسلیم کرنا ہو گا-ملا ضعیف
امریکہ کو افغانستان سے نکلنے کی گارنٹی دینا ہو گی-ملا ضعیف
افغانستان کے لوگوں کے لیے سب سے اہم بات آزادی ہے-ملا ضعیف
جب میں نے بش کو مزاکرات کی تجویز دی اس نے نہیں مانی-علی جان اورکزئی
پاکستان میں بھی طالبان سے بات چیت کرنی چاہیے-علی جان اورکزئی
افغانستان میں طالبان نہیں افغان رزسٹنٹ موومنٹ ہے-علی جان اورکزئی
قبائلی علاقعوں میں فوج سے لڑنے والوں کی اکثریت ہمارے اپنے لوگوں کی ہے-علی جان اورکزئی
جب میں نے طالبان سے مزاکرات کی بات کی مجھے طالبان خان کا نام دیا گیا-عمران خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
افغانستان میں طالبان کی شیڈو گورنمنٹس بنی ہوئی ہیں عمران خان
جو لوگ کہتے ہیں بم پھینکو طالبان کو مار دو انکو لبرل کہا جاتا ہے-عمران خان
ڈیفنس بجٹ ساڑھے تین سو ارب روپے سے سوا چھ سو ارب تک پہنچ چکا ہے-عمران خان
آزاد لوگوں کی پالیسی ہوتی ہےغلام صرف حکم لیتے ہیں-عمران خان
امریکہ اچھےبرے طالبان کی تفریق سے انہیں دھوکہ دینا چاہتا ہے-مرزا اسلم بیگ
طالبان سے بات چیت کی بات امریکہ کا اعتراف شکست ہے-مرزا اسلم بیگ
لندن کانفرنس ناکام ہو گی- مرزا اسلم بیگ
طالبان بات چیت نہیں افغانستان سے امریکہ کا انخلاء چاہتے ہیں-مرزا اسلم بیگ
بارک اوبامہ نے تین بار افغان پالیسی بدلی ہے-مشاہد حسین
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.