|
حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عام آدمی پر قیمتوں کا بوجھ بہت زیادہ ہو گیا ہے-ڈاکٹر زبیر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
حکومت قیمت اسوقت بڑہاتی ہے جب فصل کسان کے ہاتھ سے نکل چکی ہوتی ہے-ڈاکٹر زبیر خان
چینی کا سارا منافع شوگر ملز مالکان لے جاتے ہیں-ڈاکٹر زبیر خان
منتخب جمہوری حکومت لوگوں کی جیبیں کاٹ رہی ہے-ڈاکٹر زبیر خان
مشرف دور حکومت میں الیکٹرسٹی گیپ بہت زیادہ بڑھ گیا-ڈاکٹر زبیر خان
مہنگی بجلی کے پاور پلانٹس معیشت کے لیے بجلی کی کمی سے زیادہ مضر ہیں-ڈاکٹر زبیر خان
پاور پلانٹس کی منظوری کا طریقہ کار شفاف نہیں ہے-مشتاق گھمن
رینٹل پاور پلانٹس کی بجلی تیس روپے یونٹ تک کاسٹ کرے گی-عادل گیلانی
رینٹل پاور پلانٹس کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر زبیر خان
ڑینٹل پاور پلانٹس کی مہنگی بجلی ملکی معیشت کو لے ڈوبے گی-ڈاکٹر زبیر خان
پاور پلانٹس لگنے سے ٹیرف انکریز تہتر فیصد تک ہو جائے گی-مشتاق گھمن
کامرس منسٹر ملی بھگت میں فلپائن سے تین سال پرا نی چینی خریدنے جا رہے ہیں-مشتاق گھمن
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.