www.nadeemmalik.pk
|
ملک کا سارا نظام ہی منافقت پر چل رہا ہے-جسٹس جاوید اقبال
سب اداروں کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پع عمل درآمد کروایں-جسٹس شائق عثمانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا ضروری ہے-جسٹس شائق عثمانی
یو این اینٹی کرپشن ریزولیوشن کے مطابق چلنا پڑے گا-احمر بلال صوفی
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے ملک میں انقلاب آ سکتا ہے-جسٹس جاوید اقبال
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فوج کی ضرورت نہیں ہے-جسٹس شائق عثمانی
این آر او کیسز کھلنے سے بہت پیچیدہ مسائل پیدا ہونگے-احمر بلا صوفی
این آر او کے ملزموں کی اہلیت کو کوئی بھی چیلنج کر سکتا ہے-جسٹس جاوید اقبال
کوئی اگلی حکومت ہی موجودہ حکمرانوں سے لوٹی ہوئی رقم واپس لے گی –جسٹس شائق عثمانی
موجودہ حکمرانوں سے توقع نہیں کہ وہ کرپشن کے پیسے واپس کرے-جسٹس شائق عثمانی
ریویو پیٹیشن کا فیصلہ بھی دیکھنا پڑے گا-احمر بلال صوفی
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی زمہ داری وزیراعظم اور پارلیمنٹ پر ہے-جسٹس جاوید اقبال
صدر کو چاہیے کہ اپنا استثناء ختم کروا کے کیسز کا سامنا کریں-بابر ستار
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7143
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-20th-january-2010-a-162767/
http://pkpolitics.com/2010/01/20/islamabad-tonight-20-january-2010/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.