عدالتی فیصلہ
|
زرداری صاحب جارحانہ رویہ نہ اپنایں تو بہتر ہو گا-صفدر عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
زرداری کی پہچان بے نظیر کے خاوند سے زیادہ کچھہ نہیں-زاہد حسین
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرے گی تو گھر جائے گی-ہارون رشید
سپریم کورٹ نے اپنی حدود کو پاس نہیں کیا-زاہد حسین
غیر حاضری میں ہونے والی سزا بھی الیکشن لڑنے کی کوالیکیشن پر اثر انداز ہو سکتی ہے-حامد خان
اخلاقی طور پر این آر او کے ملزمان شکست کھا چکے ہیں-رشید رضوی
حکومت اور سپریم کورٹ دونوں پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں-زاہد حسین
نظر ثانی کی درخواست سے عدالت کا فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا-حامد خان
حکومت اور جیوڈیشری کی لڑائی کا پریشر وزیراعظم پر آئے گا-صفدر عباسی
اسوقت تمام ججز متحد دکھائی دیتے ہیں-زاہد حسین
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد زیادہ عرصہ نہیں روک سکے گی-حامد خان
زرداری کا اپنا مقابلہ زوالفقار اور بے نظیر بھٹوسے کرنا بہت بڑی چھلانگ ہو گا-صفدر عباسی
موجودہ صورت حال کا بھٹو صاحب کے کیس سے مقابلہ کرنا افسوس ناک ہے-حامد خان
بے نظیر کرپشن کے کیس میں کبھی جیل نہیں گئیں تھیں-زاہد حسین
زرداری کی پہچان بے نظیر کے خاوند سے زیادہ کچھ نہیں-زاہد حسین
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرے گی تو گھر جائے گی-ہارون رشید
پیپلز پارٹی کو آگے چلانے کے لیے اسے ایک ادارے کی شکل دینی ہو گی-صفدر عباسی
بے نظیر نے بھٹو کی وارث ہونے کے علاوہ اپنی اہلیت بھی ثابت کی تھی-زاہد حسین
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.